ویب ڈیسک — ایک عہد ختم ہوا۔ جرمن چانسلر انگیلا مرکل کا بطور عالمی راہنما، سیاسی جدوجہد اور لیڈرشپ کا طویل اور متاثر کن دور بالآخر اپنے اختتام کو پہنچا۔ بدھ کے روز نئے جرمن چانسلر اولاف شولز بطور جرمن چانسلر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بطور چانسلر اپنی آخری ہفتہ وار پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈھاکا ٹیسٹ کا چوتھا روز، پاکستان نے اننگز ڈیکلیئر کردی، بنگلہ دیش مشکلات کا شکار
ڈھاکا: پاکستان نے بارش سے متاثرہ دوسرے ٹیسٹ کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے اپنی پہلی اننگز 300 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی، جس کے جواب میں میزبان بنگلہ دیش مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ ڈھاکا کے شیر بنگلہ مزید پڑھیں
امریکہ میں مہنگائی؛ مفت خوراک کی فراہمی چیلنج بن گیا
No media source currently available
سری لنکن شہری کا قتل: پاکستانی علما کی 10 دسمبر کو ‘یومِ مذمت’ منانے کی اپیل
ویب ڈیسک — پاکستان کے مختلف مکاتبِ فکر کے علما نے سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل اور لاش جلائے جانے کو بھیانک اور خوف ناک واقعہ قرار دیا ہے۔ علما نے اپیل کی ہے کہ 10 دسمبر کو ملک بھر میں ‘یومِ مذمت’ کے طور پر منایا جائے۔ اسلام مزید پڑھیں
امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ نے اگلے برس بیجنگ میں منعقد ہونے والے 2022 کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے پیر کو صحافیوں کو دی جانے والی پریس بریفنگ کے دوران ایک بیان میں کہا کہ بائیڈن انتظامیہ بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی مزید پڑھیں
چین: امریکہ کی چال کو منہ کی کھانی پڑے گی، ہم بھی مقابل تدابیر اختیار کریں گے
امریکہ کے، سن 2022 میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں متوقع، موسمِ سرما اولمپکس کھیلوں کے سفارتی بائیکاٹ کے فیصلے پر چین کی طرف سے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ سپٹنک خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین انتظامیہ نے ان خطاوں کے بدل کے معاملے میں امریکہ کو متنبہ کیا اور کہا ہے کہ ہم بھی اس مزید پڑھیں
عراق: بصرہ میں بم دھماکہ،4 افراد ہلاک
عراقی صوبہ بصرہ میں بم دھماکے میں 4افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ دھماکہ بصرہ کے تحقیقی و تعلیمی اسپتال کے مقابل ایک ریستوران کے سامنے ہوا۔ ابتدائی اطلاعات تک اس دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں سخت حفاظتی تدابیر لی گئیں تاہم، اس دھماکے سے متعلق تفتیش شروع مزید پڑھیں
تنقید کے کچھ اصول ہوتے ہیں آپ مجھ پر چیخ نہیں سکتے، چیئرمین نیب صحافیوں پر برہم
اسلام آباد: چیئرمین نیب نے بپلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں آپے سے باہر ہوئے اور ایک صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ تنقید کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور آپ مجھ پر چیخ نہیں سکتے۔ انھوں نے صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
واشنگٹن،ریئل اسٹیٹ کمپنی نے کرسمس چھٹیوں سے قبل ۹ سو ملازمین نکال دیے
واشنگٹن کی ایک ریئل اسٹیٹ کمپنی نے کرسمس چھٹیوں سے قبل کمپنی کے ۹ سو افراد کو فوری ملازمت سے فارغ کرنے کے احکامات جاری کردیے تفصیلات کے مطابق بیٹر ڈاٹ کام نامی کمپنی کے سی ای او وشال جارج نے زوم میٹنگ بلائی اور اسی میٹنگ کے دوران ایک دو نہیں بلکہ 900 افراد مزید پڑھیں
سراج الحق کا گوادر میں فقیدالمثال استقبال ،بلوچوں سے بات کرنا ہوگی،کسی کو حق چھیننے نہیں دیں گے،امیرجماعت اسلامی
گوادر:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق دھرنے میں شریک ہیں چھوٹی تصویر میں شرکا سے خطاب کررہے ہیں گوادر( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سرا ج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو بلوچوں سے بات کرنی ہوگی ، بلوچستان کے عوام کے ساتھ ناانصافی بند کی جائے ۔سیکورٹی کے نام پر لوگوں کی تذلیل برداشت مزید پڑھیں