افغان خواتین کو تعلیم اور ملازمت کا حق واپس دلایا جائے، ملالہ یوسفزئی کی اینٹنی بلنکن سے ملاقات

ویب ڈیسک —  لڑکیوں کے تعلیمی حقوق کے لئے کام کرنے والی انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی نے امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن سے ملاقات کی ہے اور افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت کے حق کے لیے ضروری اقدامات پر زور دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ میں بند کمرے مزید پڑھیں

چشمہ شفاء ۔ 15

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ سے ‘چیری کی خشک ٹہنیوں کے فوائد’  پر بات کریں گے۔ چیری کی خشک ٹہنیاں ایسی پُر شفا چیز ہے کہ جسے  روایتی طِب میں ایک تواتر سے استعمال کیا جاتا ہے۔ تو مزید پڑھیں

ہماری عبادت گاہوں پر حملوں میں ملوث افراد کو بھاری قیمت چکانے پڑے گی: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان، یونانی قبرصی انتظامیہ میں مسجد پر حملے کے  بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  "ہماری عبادت گاہوں  پر اس طرح کی تخریب کاری میں ملوث ہونے کی آپ کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ ہم  ان واقعات کے پیچھے کن کا ہاتھ ہے ان کی تلاش میں ہیں۔” مزید پڑھیں

افریقی ممالک اپنی ویکسین خود تیار کریں: صدر سائرل رامافوسا

جنوبی افریقہ کے صدر سائرل رامافوسا نے افریقی ممالک سے اپنی ویکسین تیار کرنے کی کوششوں کو اوّلیت دینے کی اپیل کی ہے۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق رامافوسا مغربی افریقہ کے دورے کے سلسلے میں گھانا پہنچے اور دارالحکومت اکرا میں منعقدہ گھانا۔جنوبی افریقہ ٹریڈ فورم میں شرکت کی۔ فورم سے خطاب میں انہوں نے مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ: وزیراعظم کی زیرصدارت سول اور عسکری قیادت کا ملکی سیکیورٹی پر اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سول اور عسکری قیادت کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا جہاں سیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری کے بہیمانہ قتل پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ، قومی مزید پڑھیں

نائیجر: فوجی اڈے پر حملہ‘ 100 سے زائد افراد ہلاک

نیامے (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقی ملک نائیجر میں ایک فوجی اڈے پر مشتبہ باغیوں کے حملے میں 78 حملہ آور اور 29 فوجی مارے گئے۔ فوجی بیان کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار سیکڑوں حملہ آوروں نے تلابری علاقے میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کیا۔ یہ ساحل جی فائیو کی فوجی بیس ہے، جہاں مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمان میں منشیات استعمال کیے جانے کا انکشاف

  لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی پارلیمان میں منشیات استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے پارلیمان کے 11 مقامات پر شواہد بھی ملے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے سنڈے ٹائمز نے چونکا دینے والے انکشاف کیے ہیں۔ اس کا دعویٰ ہے کہ برطانوی پارلیمان کی عمارت میں ٹیسٹ کی گئی 12 میں سے مزید پڑھیں

کورونا بھی دنیا کو جنگی جنون سے نہ روک سکا ، ہتھیاروں کی دوڑ جاری

  برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں ہتھیار سازی پر نظر والے والے ادارے سپری کی رپورٹ کے مطابق ہتھیار سازی کی 100بڑی کمپنیوں نے 531ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا۔ 2020 ء کے دوران کورونا وبا میں عالمی معیشت کو متاثر کیا، لیکن ہتھیاروں کی فروخت میں رکاوٹ پیدا نہیں ہوئی۔ 2020 ء کے مزید پڑھیں

یوم پاکستان پر مارچ کی کال ملک دوستی نہیں ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے یوم پاکستان پر پی ڈی ایم کے مارچ کی کال کوغیر ذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے وقت پر مارچ کی کال ملک دوستی نہیں ہے۔ پی ڈی ایم کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے اپنے مزید پڑھیں

حیدرآباد گندے پانی میں ڈوب گیا ہے،عقیل احمد خان

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان ، نائب امیر عبدالقیوم شیخ نے کہا ہے کہ ایچ ڈے اے ، واسا اور بلدیہ ملازمین کی ہڑتال کے باعث شہر سیوریج کے گندے پانی میں ڈوب گیا اور جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر سے آلودگی بھی بڑھنے لگی ہے جس کی وجہ سے وبائی مزید پڑھیں