@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
چین عالمی تجارتی تنظیم کا سرگرم اور نمایاں رکن ہے، ترجمان ڈبلیو ٹی او
عالمی تجارتی تنظیم کے ترجمان کیتھ راک ویل نے کہا ہے کہ چین عالمی تجارتی تنظیم ( ڈبلیو ٹی او) کا ایک نمایاں اور فعال رکن ہے اور اس نے ہمارے کام کے ہر حصے میں جوش اور عزم کے ساتھ حصہ لیا ہے۔شِنہوا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں راک ویل نے یاد دلایا مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کاڈپٹی ڈائریکٹرجنوبی ایس بی سی اے کوگرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم
سندھ ہائیکورٹ نے غیرقانونی تعمیرات کیس میں ایس بی سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنوبی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیر کو سٹی کورٹ سے متصل غیرقانونی تعمیرات کیس کی سماعت کے موقع پرعدالت نے ایس بی سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنوبی کو گرفتار کرکے مزید پڑھیں
کامیاب جوان قوم کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ ہے، فرخ حبیب
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کامیاب جوان قوم کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ ہے۔ فرخ حبیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ پروگرام وزیراعظم عمران خان کے وڑن کے مطابق پاکستان کے حقیقی ٹیلنٹ کو تربیت، سہولیات اور وسائل فراہم کرے گاتاکہ یہ جوان کھیلوں کے مزید پڑھیں
حیدرآباد ڈوب رہا ہے کوئی سدباب کرنے کو تیار نہیں، عبدالقادر ملکانی
تحریک لبیک پاکستان ضلع حیدرآباد کے ناظم اعلی عبدالقادر ملکانی رابطہ سیکریٹری عمران قریشی اراکین اسلم سروری ایڈوکیٹ ذیشان ربانی ندیم عطاری ریاض عطاری نے کہا ہے کہ سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد گندے پانی میں ڈوب رہا ہے مگر کوئی مسائل کا سدباب کرنے کو تیار نہیں حیدرآباد کی گلیاں سڑکیں حتی کہ مزید پڑھیں
میجر شبیر شریف شہید کا 50 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا
پاک فوج کے نامور سپوت اور 1971 کی جنگ میں نشان حیدر حاصل کرنے والے میجر شبیر شریف شہید کا 50 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ میانی صاحب قبرستان لاہور میں میجر شبیر شریف شہید کے مزار پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آرمی چیف اور کور کمانڈر لاہور کی مزید پڑھیں
لاہور کے ضمنی الیکشن میں متاثر کن کارکردگی، کیا پیپلزپارٹی پنجاب میں دوبارہ قدم جما رہی ہے؟
لاہور — پاکستان کے شہر لاہور کے حلقہ این اے 133 میں اتوار کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اُمیدوار کامیاب ہوئی ہیں۔ تاہم پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے اُمیدوار نے بھی 30 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ سن 2008 کے مزید پڑھیں
سانحۂ سیالکوٹ: 26 ملزمان 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گوجرانوالہ — سیالکوٹ پولیس نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل میں ملوث 26 ملزمان کا عدالت سے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔ ایک ملزم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ قوت گویائی سے محروم ہے۔ پیر کو سانحہ سیالکوٹ کیس کے ملزمان کو پولیس کی بھاری نفری اور مزید پڑھیں
انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے افغان باکسرز کو مغرب میں پناہ کی تلاش
ویب ڈیسک — سربیا میں ایک بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے افغان باکسرز اور ان کے کوچ مغربی ممالک میں پناہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نومبر میں ہونے والی ایبا نامی ورلڈ چیمپٔن شپ میں شرکت کرنے والی افغان باکسرز کی ٹیم، ان کے کوچ اور افغان باکسنگ فیڈریشن کے مزید پڑھیں
صدر ایردوان کل قطر روانہ ہونگے
صدر رجب طیب ایردوان ایک سال بعد کل سرکاری دورے پر قطر روانہ ہونگے۔ صدر ایردوان کا دوحہ میں استقبال امیر قطر شیک تمیم بن حمد الثانی کریں گے۔ دونوں سربراہوں کے درمیان بعد ازاں بالمشافہ بات چیت ہوگی جن میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووں سمیت افغانستان،شام،لیبیا اور دیگر علاقائی وعالمی مسائل پر تبادلہ مزید پڑھیں