وزیر دفاع خلوصی آقار نے قطری نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع خالد بن محمد ال عطیہ سے ملاقات کی ۔ وزیر دفاع صدر ایردوان کے دورہ قطر کے سلسلے میں ان کے ہمراہ دوحہ میں ہیں۔ اس ملاقات میں دو طرفہ و علاقائی،دفاعی صنعت میں تعاون جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اتفاق کیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ:
سیالکوٹ واقعہ: تحریک لبیک پر دوبارہ پابندی لگانے کے حوالے سے کابینہ میں مشاورت ہوگی،شیریں مزاری
اسلام آباد: سیالکوٹ میں مبینہ طور پر توہین مذہب کے معاملے پر تشدد کے بعد جان سے مارے جانے والے سری لنکن شہری کے واقعے پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے سخت ردعمل آیا ہے۔ انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے صحافیوں کے ساتھ ایک غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ واقع مزید پڑھیں
افغانستان میں بڑھتا ہوا انسانی بحران: لاکھوں افراد موت کی نیند سو سکتے ہیں؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
برطانیہ: اسکول میں نماز کی اجازت دینے سے انکار، طلبا نے سخت سردی میں باہر نماز پڑی
مانچسٹر: برطانیہ کے اسکوم میں ٹیچر نے مسلمان بچوں کو اسکول میں نماز کی پڑھنے کی اجازت دینے سسے انکار کردیا، جس کے بعد طلبا نے سخت سردی میں کھلے آسمان تلے باہر نماز ادا کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر مزید پڑھیں
سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی، اجلاس میں ملک مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج بلجیم کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ صوفی ولمزکی دعوت پر 6تا 8دسمبر 2021کو برسلز کا دورہ کررہے ہیں ۔ پاکستان اور بیلجیئم کے باہمی دوستانہ تعلقات ، جمہوریت ، یکجہتی ، باہمی عزت و اعتماد اور قریبی شراکت داری کی بنیاد پر قائم ہیں ۔ کئی سالوں سے مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولی ماردی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق زخمی فلسطینی کو کسی قسم کی طبی امداد بھی فراہم نہیں کرنے دی گئی جس کے باعث وہ شہید ہوگیا۔ نوجوان کی شناخت 25 سالہ محمد شوکت کے مزید پڑھیں
امریکاکو اب بدلناہوگا
فلسطینی اپنے وطن کوچھوڑکرنہیں جا رہے۔ یہ مرحلہ فلسطینیوں کی صہیونی استعمار کے خلاف70سالہ جدوجہدکاحاصل ہے۔ مغربی کنارے کے ایک دیہات فرسان کا30سالہ عمارنہ سول انجینئراپنے خاندان کے ساتھ کئی برسوں سے ایک غارمیں قیام پذیرہے۔اس نے کئی مرتبہ اپنا گھرتعمیرکرنے کی کوشش کی لیکن اسرائیلی فوجی حکام اجازت دینے کو تیار نہیں۔فرسان سے تعلق مزید پڑھیں
ایران سے غیر قانونی طور پر یورپ جانیوالے 92 پاکستانی گرفتار
تفتان (آن لائن) پاکستان اور ایران کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے بہتر روز گار کی تلاش میں بغیر سفری دستاویز ایران سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے مزید 92 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کرکے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کردیا۔ مزید پڑھیں
ٹنڈو محمد خان،بلدیہ ملازمین کی ہڑتال،شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل
ٹنڈومحمدخان(نمائندہ جسارت) میونسپل ایمپلائز یونین کی اپیل پر میونسپل ورکرز نے صفائی ستھرائی کے کاموں کاساتویں روز بھی بائیکاٹ کردیا ، دفاتر کی تالا بندی ،کام چھوڑ ہڑتال اورمیونسپل آفس کے سامنے بھوک ہڑتال کی گئی ، ہڑتال کے باعث شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ، شہر کے مختلف علاقوں ، بازاروں میں مزید پڑھیں