لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں، قیصر شریف اور محمد اصغر بھی موجو دہیں لاہور( نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ گوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ گوادر صوبہ بلوچستان اور پاکستان کی ترقی کا مزید پڑھیں
زمرہ:
سیالکوٹ جیسی درندگی بھارت میں عروج پر ہے،لیاقت بلوچ
لاہور( نمائندہ جسارت )جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ ہجومی تشدد کی بدترین مثال ہے ۔ بھارت میں یہ درندگی عروج پرہے اور ان کا ہدف مسلمان اور دوسری اقلیتیں ہیں ۔ لیکن سانحہ سیالکوٹ نے پوری قوم کے سرشرم سے جھکا دیئے ہیں اس مزید پڑھیں
عالمی نظام میں اصلاحات ناگزیر ہیں ،چینی صدر
بیجنگ (صباح نیوز)چینی صدر شی جن پنگ نے کہاہے کہ عالمی گورننس کے نظام میں اصلاحات ناگزیرہے، بین الاقوامی امور میں ترقی پذیر ممالک کو مزید نمائندگی دی جانی چاہیے۔امپیریل سپرنگز عالمی فورم 2021ء سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج کی دنیا میں انسانوں کو بے شمار غیر معمولی بحرانوں مزید پڑھیں
میانمار ‘فوجی اہلکاروں نے مظاہرین پر گاڑ ی چڑھادی‘ 5 ہلاک
ینگون(صباح نیوز)میانمار میں فوجی اہلکاروں نے پرامن احتجاج کرتے مظاہرین پرگاڑی چڑھا دی جس میں 5افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فوجیوں کی جانب سے مظاہرین پر گاڑی چڑھانے کا واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا۔جائے وقوعہ پر موجود عینی شاہدین نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ فوجی مزید پڑھیں
پی ایس ایل سے قبل پشاور زلمی کی سرگرمیاں جاری
مظفر آباد (جسارت نیوز ) پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے پی ایس ایل فرنچائز پشاور کی جانب سے سے سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے خیبر پختونخوا کے بعد آزاد کشمیر میں بھی پشاور زلمی کی جانب سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی مزید پڑھیں
حیدرآباد،بلدیہ ملازمین کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ کے ملازمین کی جانب سے مطالبات کی حمایت میں جاری ہڑتال کے ساتویں روز بھی شہر سے کچرا نہیں اٹھایا جاسکا ،جس کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے ہیں جن سے اٹھنے والے تعفن سے شہریوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔ حیدرآباد ، لطیف آباد ،قاسم آباد ، ٹنڈوجام سمیت مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے گلیڈی ایٹرزورچوئل ورلڈاسکریبل چمپئن شپ جیت لی
کراچی (اسثاف رپورٹر) پہلی گلیڈی ایٹرز ورچوئل ورلڈ اسکریبل چمپیئن شپ کی میزبانی پاکستان نے کی۔ نیوزی لینڈ کے ایلسٹر رچرڈز پہلے ورچوئل ورلڈ چمپیئن بن گئے۔ بیسٹ آف سیون گیمز پر مشتمل فائنل میں رچرڈز نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ایلڈار کو 3کے مقابلے میں 4 گیمز سے مات دی۔ ایلسٹر رچرڈز نے ایلڈار کیخلاف مزید پڑھیں
لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم چیچنگ رومز پر صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کا قبضہ
پشاور( جسارت نیوز) پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے چیجنگ رومز پر صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کا قبضہ ، گزشتہ 30 سال سے کھلاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامان ، چینجنگ روم کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوسکا اور انڈر 21 کے مقابلوںکے دوران بھی کھلاڑی کھلے عام گرائونڈ میں کپڑے مزید پڑھیں
دکن گلیڈی ایٹرز ٹی 10 سیزن 5 کا چیمپئن بن گیا
ابوظبی : ٹی 10لیگ کی فاتح ٹیم دکن گلیڈی ایٹرز کا ٹرافی اٹھائے گروپ فوٹو ابوظبی (نمائندہ خصوصی) دکن گلیڈی ایٹرز نے ہفتہ کو دہلی بلز کو 56 رنز سے شکست دے کر اپنا پہلا ابوظہبی T10 ٹائٹل جیت لیا۔ ابتدائی بلے بازوں آندرے رسل اور ٹام کوہلر-کیڈمور نے دکن گلیڈی ایٹرز کے لیے 159/0 مزید پڑھیں
احتیاج مندوں کی انسانی امداد کے لیے عالمی رائے عامہ کو مزید تعاون فراہم کرنا چاہیے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے ہلال احمر کے صدر کیرم کینک اور بین الاقوامی ہلال احمر۔ریڈ کراس انجمنان فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل جاگان چاپاگین کو شرف ِ ملاات بخشا۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق استنبول میں خلیج کنونشن سنٹر میں سر انجام پانے والی اس ملاقات میں ترکی میں مزید پڑھیں