شام، چشمہ امن کاروائی علاقے میں 5 دہشت گرد جہنم واصل

شام میں چشمہ امن کاروائی علاقے میں  حملے کی کوشش کرنے والے  پی کے کے / وائے پی جی کے 5 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔ وزارت دفاع نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر  اپنے بیان میں  کہا ہے کہ ترک بہار کمانڈروں  نے شمالی شام میں دہشت گردوں پر کاری مزید پڑھیں

ترکی اور اٹلی باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کی دوڑ میں سرعت سے پیش قدمی کر رہے ہیں۔ چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولوکا کہنا ہےکہ وہ اٹلی کے ساتھ ترکی کی غیر ملکی تجارت کی استعداد سے آگاہ ہیں۔ بیلیک ٹورازم سنٹر میں انطالیہ میں اٹلی کے اعزازی قونصل خانے کے افتتاح کے موقع پر اپنی تقریر میں چاووش اولو نے کہا کہ اٹلی اور ترکی کے تعلقات کی جڑیں گہری ہیں۔ اٹلی مزید پڑھیں

روس، یوکرین پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، امریکا

واشنگٹن :امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے لیے یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کوبہت بہت مشکل‘ بنا دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام اس بات پر قائل ہیں کہ روس، یوکرین کے خلاف ممکنہ حملے کی مزید پڑھیں

جموں و کشمیر کی سڑکوں پر نوجوانوں کا خون بہایا جارہاہے، محبوبہ  مفتی

نئی دہلی:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت جموں و کشمیر کوایک ’’پرامن علاقے‘‘ کے طور پر پیش کر رہی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس کی سڑکوں پر خون بہایا جا رہا ہے اور اپنی رائے کا اظہار مزید پڑھیں

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی ، دو موبائل فرنچائز سیل

 کراچی:ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سندھ کے مختلف اضلاع میں آپریشن سائبر اسٹارم کرتے ہوئے 2 موبائل فرنچائز سیل کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے سکھر اور گھوٹکی میں 2 موبائل فرنچائز پر چھاپے مارے اور دکانوں کو سیل کردیا،سیل کی گئی دکانوں سے جعلی سمز رجسٹرڈ کراکر مزید پڑھیں

افغانستان کو اکیلا چھوڑنا تاریخی غلطی ہوگی، گورنر پنجاب

لاہور: گور نر پنجاب چوہدری محمدسرورنے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں افغانستان کو اکیلا چھوڑنا ایک تاریخی غلطی ہوگی جس کے خوفناک نتائج نکلیں گے،اگر افغانستان کے اہم معاملے پر توجہ نہ دی گئی تو وہاں انسانی بحران جنم لے سکتا ہے جسے قابو کر نا پھر کسی کے کنٹرول میں نہیں رہے گا۔ مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری

کوئٹہ: آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں نیلم، روالاکوٹ، باغ، نتھیا گلی، گلیات، ہنزہ، گلگت بلتستان، چترال اور مالم جبہ میں شدیدبرفباری جبکہ وفاقی دارالحکومت اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ،بعض پہاڑی علاقوں مزید پڑھیں