کراچی: گلستان جوہر میں کار پر فائرنگ سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی زخمی ہوگئے۔ گلستان جوہر پرفیوم چوک پر فائرنگ کے نتیجے میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئے، مزید پڑھیں
زمرہ:
دفتر خارجہ نے بیرون ملک سفارتی عملے کو مالی مشکلات کی خبریں مسترد کردیں
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بیرون ملک پاکستانی مشنز کو مالی مشکلات کے حوالے سے خبروں کو مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پھیلی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اپنے بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا ہے کہ تمام پاکستان مشنز کو متعلقہ مالیاتی اور بجٹ مزید پڑھیں
جرمنی سے بھائی کی شادی میں آنیوالا نوجوان کراچی ایئرپورٹ سے دوست سمیت لاپتہ
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جرمنی سے بھائی کی شادی میں شرکت کرنے کے لیے آنے والا نوجوان اپنے دوست سمیت لاپتہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دو دسمبر کو جرمنی سے 26 سالہ ریحان عطا اللہ اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کی غرض سے آیا۔ پولیس حکام کے مطابق ریحان کو ایئرپورٹ لینے کے مزید پڑھیں
سیالکوٹ واقعہ: سری لنکن مینیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے کو تمغۂ شجاعت دینے کا اعلان
لاہور — پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں فیکٹری کے سری لنکن مینیجر پریانتھا کمارا کی مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت پر پولیس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ جب کہ پولیس نے مزید چھ ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ ادھر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے سری لنکن مینیجر کو بچانے مزید پڑھیں
سابق افغان فوجیوں کے ‘ماورائے عدالت’ قتل کی اطلاعات، امریکہ اور مغربی ممالک طالبان پر برہم
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے علاوہ بعض مغربی ممالک نے افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں افغان نیشنل آرمی کے سابق اہلکاروں کی ‘ماورائے عدالت’ ہلاکتوں کی رپورٹس کی مذمت کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ادرے ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکہ، یورپی یونین، آسٹریلیا، مزید پڑھیں
فلم اسٹار مصطفی قریشی اور شاہد نے حکومت کو پیش کش کردی

پاکستان کی فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں فلم اسٹار شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کردی، وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں۔ کراچی پریس کلب میں کلچرل کمیٹی کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے 67 جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد سالوں بعد اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئے
اسلام آباد: ملک میں لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں پر کام کرنے والے کمیشن نے ماہ نومبر کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ (نومبر) میں بلوچستان کے ضلع پنجگور سے سالوں پہلے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے 65 افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئے۔ کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں
فلسطینی خاتون 7برس بعد اسرائیلی جیل سے رہا
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی شہری اسرائیل جیل سے 7برس بعد رہا ہونے والی خاتون امل طاقتا کا استقبال کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہونے والی خاتون کو بے گناہ ہونے پر 7 سال بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ امل طاقتا کو 7 برس قبل اسرائیلی فوج نے مزید پڑھیں
ریاض : فرانسیسی صدر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر عہدے داروں سے ملاقات
ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کے دورے کے موقع پر استقبال کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں خلیجی ممالک کے دورے کے سلسلے میں سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ولی عہدے محمد بن سلمان اور دیگر اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں مزید پڑھیں
اسرائیلی کھدائیوں سے مسجد اقصیٰ کے باب الحدیدہ کو نقصان
مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کے باب الحدید کے قریب کھدائیوں کا کام جاری ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی بلدیہ کی کی کھدائی کے نتیجے میں مسجد اقصیٰ کے باب الحدید کا ایک حصہ زمین میں دھنس گیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ صہیونی بلدیہ کی جانب مزید پڑھیں