کراچی: بھارتی جیل سے رہائی پانے والے 10 ماہی گیر ہفتہ شام 8 بجے ایدھی سینٹر ٹاور کراچی پہنچ گئے، بھارتی قید سے رہائی پانے والوالوں میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شامل ہیں،ترجمان فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے مطابق 102 پاکستانی ماہی گیر تاحال بھارتی جیلوں میں قید و بند کی صعبتین برداشت مزید پڑھیں
زمرہ:
پریانتھا کمارا کو بچانے کےلئےتنہاشخص کوشش کرتا رہا
سیالکوٹ: درندوں کے ہجوم میں سسکتی انسانیت کو بچانے کی جدوجہد کرنے والا ایک انسان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ سیالکوٹ میں غیرمسلم سری لنکن شہری پریانتھا کمارا وحشت اور درندگی کی بھینٹ چڑھ گیا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وحشی ہجوم کے درمیان ایک بے بس شخص لوگوں مزید پڑھیں
لنکا پریمیئر لیگ، 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری
لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل)میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کرد یئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے محمد حفیظ، محمد عامر، شعیب ملک، وہاب ریاض سمیت 9 کرکٹرز کو این او سی جاری کرد یئے ۔پی سی مزید پڑھیں
سیاست میں خصوصی ضروریات کے حامل افراد کیوں نظر نہیں آتے؟
No media source currently available
بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے اعجاز پٹیل کون ہیں؟
کراچی — بھارت میں ویسے تو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم کو مقامی کرکٹرز کا پسندیدہ گراؤنڈ کہا جاتا ہے البتہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں موجود بھارتی نژاد اسپنر نے اس گراؤنڈ میں سب کو حیران کر دیا ہے۔ لیفٹ آرم اسپنر اعجاز پٹیل نے کیویز کی جانب سے ٹیسٹ میں بالنگ کرتے ہوئے بھارت مزید پڑھیں
عورتیں اپنے شوہر کا انتخاب کر سکیں گی اور میراث کی حقدار ہوں گی: طالبان
طالبان لیڈر مُلّا ہیبت اللہ آخوند زادے نے کہا ہے کہ "عورتیں اپنے شوہر کا انتخاب کر سکیں گی اور میراث کی حقدار ہوں گی”۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شخصی ٹویٹر پیج سے ،شادی اور میراث کے معاملات میں عورتوں کے حقوق سے متعلق، آخوند زادے کے جاری کردہ 6 شقوں پر مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی: اسلامی جمعیت طلبہ کی وائس چانسلر اور رجسٹرار کے دفاتر میں توڑ پھوڑ
لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ کے گروپس کے درمیان تصادم کے بعد اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں نے وائس چانسلر، رجسٹرار اور پبلک ریلیشن آفیسر کے دفاتر میں توڑ پھوڑ کی۔ پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان خرم شہزاد نے ایک بیان میں واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ (آئی جے مزید پڑھیں
لاپتہ شخص کا پتہ لگانے میں ناکامی کے ذمہ داروں کی نشاندہی اور جوابدہی ضروری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تین سال سے لاپتہ صحافی مدثر نارو کو بازیاب کر کے 13 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کیس پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اپنے زیر کنٹرول مزید پڑھیں
سیالکوٹ واقعہ پر بے حسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ پر بے حسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کل سے سوچ رہا تھا کہ سیالکوٹ واقعہ پر کیا لکھوں، لفظ تو بے عمل ہوگئے ہیں، ایسے واقعات صرف 48 گھنٹے ہمیں تکلیف مزید پڑھیں
مفتی منیب الرحمان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت
کراچی: معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے سیالکوٹ واقعہ کو انتہائی ناخوشگوار قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں ایک آئینی وقانونی نظام موجودہے، اگرچہ اس کی شفافیت اور غیر جانبداری پر سوالات اٹھتے رہتے ہیں، لیکن اس کے ہوتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں لینے مزید پڑھیں