امریکا: نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے سے مسلح شخص گرفتار

نیویارک: اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے سامنے سے مسلح شخص کوگرفتار کرکے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص کے پاس ایک بیگ اوردستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام نے بیان میں کہا کہ مشکوک مسلح شخص کی اطلاع پرپولیس نے مزید پڑھیں

رواں سال کا آخری سورج گرہن ہفتہ4دسمبرکو ہوگا،  محکمہ موسمیات

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن ہفتہ 4دسمبر کوہوگا،سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق  صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا اور سورج کو مکمل گرہن 12 بجے لگے گا جبکہ اس کا اختتام 2 بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔ مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کو معذور بنانے وحشیانہ تشددکا استعمال کررہا ہے

سرینگر: غیر قانونی طورپر بھار ت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں کے وحشیانہ ہتھکنڈوں کی وجہ سے ہزاروں کشمیری عمر بھر کیلئے معذور ہو چکے ہیں جبکہ مقبوضہ علاقے میں پر امن مظاہرین پرمہلک پیلٹ گنزکی فائرنگ سے 200سے زائد افراد بصارت سے محروم ہو چکے ہیں۔  خصوصی افرادکے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں

بھارت سے ایک سو سے زائد ہندو یا تری آج بروز (ہفتہ) واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے

لاہور: بھارت سے ایک سو سے زائد ہندو یا تری کل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے جہاں پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے اعلیٰ حکام اور مقامی ہندو رہنماء مہمانوں کا استقبال کر یں گے۔  بورڈ کے ایڈیشنل سیکر ٹری رانا شاہد کا کہنا ہے کہ حکو مت پاکستان نے 136 ہندو یا مزید پڑھیں

ٹی 10، بنگلا ٹائیگرز نے ناردن وارئرز کو 30 رنز سے شکست دے دی

ٹی 10لیگ، بنگال ٹائیگرز اورناردرن واریئر کے درمیان کھیلے گئے میچ کی مناظر ابوظبی (نمائندہ خصوصی) ٹی 10، بنگلا ٹائیگرز نے ناردن وارئرز کو 30 رنز سے شکست دے دی ۔ بنگلا ٹائیگرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اور میں ایک کھلاڑی کے نقصان پر 119 رنز بنائے۔حضرت اللہ 31 گیندوں پر 55 رنز اور مزید پڑھیں

پی ایچ ایف نے ایشین چیمپینزٹرافی کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی  ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ عمر بھٹہ قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کرینگی جبکہ علی شان نائب کپتان ہونگے۔ رکنی قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپرز کے لیے وقاراورعبداللہ اشتیاق شامل ہیں۔ فل مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم گراونڈ پر کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں، شاداب خان

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان  نے کہا ہے کہ کافی عرصے کے بعد ہوم گراونڈ پر کھیل رہے ہیں اس لئے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم گراونڈ پر کھیلنے کے لئے پرجوش ہیں۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ ہم نے گزشتہ چند ماہ میں بیرون مزید پڑھیں

اومی کرون انتہائی خطرناک ویکسینیشن ہی بچاؤ کا موثر ذریعہ ہے سیکرٹری صحت 

محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر سے جاری کردا پریس بریف کے مطابق سیکرٹری صحت عامہ میجرجنرل احسن الطاف نے کہا کہ  کورونا کا نیا ویرینٹ” اومی کرون”انتہائی خطرناک ہے،یہ جیسے دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے پاکستان و ریاست آزاد جموں و کشمیر میں بھی اس کے آنے اور کیسسز کے بڑھنے کا خدشہ مزید پڑھیں

بیجنگ میں سرمائی اولمپکس میں کرونا کے باعث تماشائیوں کا داخلہ ممنوع ہونے کا امکان

ویب ڈیسک —  چین کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ آئندہ برس فروری میں بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس کے دوران تماشائیوں کے لیے ویکسی نیشن لینا لازمی ہو گی اور اگر ملک میں کرونا وائرس کی صورتِ حال تشویشناک ہوئی تو ان کا اسٹیڈیم میں داخلہ ممنوع بھی قرار دیا مزید پڑھیں