بین الاقوامی ریٹنگ کے ادارے فِچ نے ترکی کی شرح ترقی 10٫5 تک پہنچنے کی توقع ظاہر کردی

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ ریٹنگز نے اس سال ترکی کے لیے اپنی ترقی کی توقع کو بڑھا کر 10.5 فیصد کر دیا ہے ۔ فِچ کی جانب سے ترک معیشت کا قریب سے  جائزہ لیا گیا ہے۔ فِچ  کے مطابق  ترکی کی نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا 2020 میں مزید پڑھیں

ترکی: ماہِ نومبر میں 92 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

ترکی  وزارتِ  داخلہ کے ترجمان اسماعیل چاتاکلی نے کہا ہے کہ ماہِ نومبر میں 92 دہشت گردوں کو غیر فعال بنایا گیا ہے۔ چاتاکلی نے انقرہ میں منعقدہ ماہانہ پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ ماہ نومبر کے دوران وزارت خارجہ کے زیرِ انتظام کئے گئے آپریشنوں کے نتیجے میں ایک ریڈ، ایک اورنج اور ایک مزید پڑھیں

الا سلواڈور میں فوجی طیارہ گرنے سے تین افراد ہلاک

بحرالکاہل میں ایل سلواڈور سے تعلق رکھنے والے فوجی طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے وزیر دفاع کے بیٹے سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ ایل سلواڈور کی مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی طیارہ بحرالکاہل کے ساحل سے 3 میل دور نامعلوم وجہ سے گر مزید پڑھیں

فلپائنی فوج نے شدت پسند داعش سے منسلک مقامی تنظیم کے سربراہ کو ہلاک کردیا

منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ایک گروہ کے نئے سربراہ سمیت 4شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فلپائن کی فوج نے بتایا ہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں سرکاری فوجی دستوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں یہ افراد مارے گئے۔ فوج نے لاشوں کی شناخت مزید پڑھیں

نیویارک : اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر مسلح شخص گرفتار

نیویارک : پولیس اہلکار اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر سے مسلح شخص کو گرفتارکرکے لے جارہے ہیں‘ چھوٹی تصویر میں ملزم ٹھوڑی کے نیچے گن رکھے کھڑا ہے نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص نے شاٹ گن کو اپنے ٹھوڑی مزید پڑھیں

نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچر‘ مسافر دھکالگانے پر مجبور

کٹھ منڈو: نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچر ہونے کے بعد شہری دھکا لگا کر رن وے سے ہٹارہے ہیں کٹھمنڈو(انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچرکے باعث مسافر دھکالگانے پر مجبورہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے مزید پڑھیں

سری لنکن منیجر کو زندہ نہیں جلایا گیا،بی بی سی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ کے سرکاری نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن منیجر کو زندہ نہیں جلایا گیا۔ریسیکو 1122 کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ انہیں تقریباً35:11 منٹ پر وزیر روڈ پر ہنگامہ آرائی کی کال موصول ہوئی تھی، جس کے چند ہی منٹ بعد ٹیم مزید پڑھیں

سود کے خاتمے میں حکومت رکاوٹ ہے،انور منصور خان

اسلام آباد (صباح نیوز+آن لائن)وفاقی شریعت عدالت میں سودی نظام کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران عدالتی معاون انور منصور خان نے مسلسل 3 روز بعد اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں، انور منصود خان نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ آئین میں ملک سے ربا ختم کرنے کی ہدایت براہ راست مزید پڑھیں