ترکی: قومی بحری اینٹی ائیر کرافٹ گن کا کامیاب تجربہ

قومی بحری اینٹی ائیر کرافٹ گن کا تجربہ وزیر دفاع حلوصی آقار کے "فائر” آرڈر کے ساتھ کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ آقار مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گلیر کے ہمراہ 76/62 mm قومی بحری اینٹی ائیر کرافٹ گن سسٹم کے تجربے کے لئے قونیہ کی تحصیل قارا پنار کے فائر فیلڈ میں مزید پڑھیں

رانا شمیم کے بیان حلفی پر پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونے کو تیار ہوں: چارلس گتھری

جسٹس (ر) رانا شمیم کے حلف نامے کی تصدیق کرنے والے وکیل اوتھ کمشنر اور نوٹری پبلک نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں عدالتوں میں پیش ہونے کیلئے تیار ہیں تاکہ اس بات کی تصدیق کی جا سکے کہ رانا شمیم نے حلف نامے پر دستخط کیے تھے اور دستاویز پر دستخط کرتے وقت مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم نے کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگوا لیا

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اومیکرون کے پیشِ نظر کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگوا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بوسٹر شاٹس لگواتے وقت  ڈاکٹرز سے گفتگو  کی اور شکریہ ادا کیا۔ بورس جانسن نے کہا کہ تمام شہری اومیکرون ویرینٹ سے نمٹنے مزید پڑھیں

منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخر ی کیل ثابت ہوگا،شہباز شریف

لاہور(نمائندہ جسارت)ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، حکومت ہر ماہ مہنگائی، نااہلی کے اپنے ہی ریکارڈ توڑ رہی ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے منی بجٹ لانے کے اعلان مزید پڑھیں

ملک میں کرونا سے مزید 8 افراد انتقال کرگئے، مزید 391 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 08 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 46 ہزار 457 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 391 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، مثبت کیسز کی مزید پڑھیں

اپوزیشن کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ افسوسناک ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کا پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ کا بائیکاٹ افسوسناک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سات دہائیوں میں پہلی بار کوئی حکومت اپنی سیکیورٹی پالیسی پارلیمان کو پیش کر رہی مزید پڑھیں

پاکستان کی ابتر ہوتی معاشی حالت، کیا سرمایہ کاروں کا اعتماد اٹھ رہا ہے؟

کراچی —  پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو رواں برس کی سب بڑی گراوٹ دیکھی گئی۔ اسٹاک مارکیٹ کے ہنڈریڈ انڈیکس میں 2135 پوائنٹس کی کمی آئی یعنی مارکیٹ سے تقریباً پانچ فی صد سرمایہ کم ہو گیا۔ دوسری جانب ملکی درآمدات میں اضافے اور برآمدات میں کمی کی وجہ سے معیشت عدم استحکام مزید پڑھیں

امریکہ اور جاپان باہمی دفاعی تعاون میں اضافہ کریں گے

امریکہ اور جاپان باہمی دفاعی تعاون میں اضافہ کریں گے۔ اطلاع کے مطابق جاپان بحری سیلف ڈیفنس فورسز JMSDF کے سیلف ڈیفنس فلیٹ کمانڈر کورامیرال یوآسا ہیڈیکی اور امریکہ کے سیونتھ فلیٹ کمانڈر ایڈمرل کارل تھامس نے ملاقات کی۔ امریکہ کے ائیر کرافٹ کیرئیر ‘یو ایس ایس کارل ونسن’ پر دو طرفہ ملاقات کے بعد فریقین نے مزید پڑھیں

چین کے ہائپر سونک اسلحے سے خطے میں تناو بڑھے گا: امریکہ

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے ہائپر سونک ہتھیاروں کے حصصل کی کوششں سے خطے میں تناؤ بڑھے گا اور عزم ظاہر کیا کہ امریکہ چین سے لاحق خطرات کو روکنے کی صلاحیت برقرار رکھنے کے لیے پر عزم ہے۔ خبر کے مطابق، امریکی سیکریٹری دفاع نے یہ بیان سیول مزید پڑھیں