ماسکو:روس اور امریکی حکام کے درمیان اہم ملاقات سے ایک دن قبل دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گیا ہے اور روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ ماریا زخارووا نے ماسکو میں تین سال مزید پڑھیں
زمرہ:
مٹی کی اہمیت کا عالمی دن 5 دسمبر کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مٹی کی اہمیت کا عالمی دن5دسمبر کو منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصد کسانوں میں زرخیر مٹی اور صحت مند زمین کی اہمیت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیمیائی کھادوں کے لگاتاراور ضرورت سے زیادہ استعمال سے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا ہے،چوہدری سرور
لندن: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے چھ ملین ڈالر قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا۔ چوہدری سرور نے کہا کہ پاکستان میں قیادت سے متفق نہ ہوں تو کہا جاتا ہے اختلاف ہو گئے، پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ ہے اور مزید پڑھیں
معروف شاعر استاد دامن کی برسی کل منائی جائے گی
پنجابی کے معروف شاعر استاد دامن کی37ویں برسی کل منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں ادبی حلقوں کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنسز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجن میں استاد دامن کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔استاد دامن 9فروری 1911ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام مزید پڑھیں
مریم صفدر نے آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں موقوف کر دیں
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر اپنے بیٹے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی جس کے باعث وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گی۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ جنید صفدر کا ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہو گا جس کی تیاریاں جاری ہیں، مزید پڑھیں
امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے چار طالب علم ہلاک، آٹھ افراد زخمی
ویب ڈیسک — امریکی ریاست مشی گن میں آکسفورڈ ٹاون شپ میں ایک ہائی اسکول کے سولہ سالہ طالبعلم کی اپنے اسکول میں اندھا دھند فائرنگ سے چار طالب علم ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی مزید پڑھیں
سال 2021 میں اسپوٹی فائے پر سب سے زیادہ کیا سنا گیا؟
ویب ڈیسک — گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی دنیا بھر میں عالمی وبا کرونا وائرس کا خطرہ مکمل طور پر ٹل نہیں سکا اور گھروں میں موجود اکثر افراد نے اپنی بوریت دور کرنے کے لیے انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا کچھ زیادہ استعمال کیا۔ کسی نے نیٹ فلکس پر سیریز دیکھ مزید پڑھیں
ممتا بنر جی کی سیاسی سرگرمیاں، کیا بی جے پی کے خلاف نیا سیاسی اتحاد بن سکتا ہے؟
نئی دہلی — بھارت کی سیاسی جماعت ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی صدر اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کانگریس کے بغیر حکمراں جماعت بی جے پی مخالف نیا سیاسی اتحاد بنانے کا عندیہ دیا ہے۔ بدھ کو ریاست مہاراشٹر میں برسرِاقتدار نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد مزید پڑھیں
مغربی ممالک نیک نیتی دکھائیں،مطابقت ہوسکتی ہے: ایران
ایران کا کہنا ہے کہ اگر مغربی ممالک نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو مطابقت ہو سکتی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ امیر عبدالہیان نے اپنی ٹویٹ میں ویانا میں ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات پر بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی مذاکرات کار اور نائب وزیر خارجہ علی باقری سے وہ مزید پڑھیں
نواز شریف کیس میں آڈیو ریکارڈنگ تنازع برطانوی میڈیا میں بھی زیر بحث، گارڈین کی رپورٹ
معروف برطانوی جریدے گارڈین نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سامنے آنے کے بعد ایک تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے۔ گارڈئین میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک آڈیو ریکارڈنگ سامنے آنے کے بعد پاکستان کی عدلیہ کی آزادی پر سوالیہ نشان لگ گیا مزید پڑھیں