امریکہ میں اومکرون کا پہلا کیس؛ بیرونی ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے ٹیسٹنگ لازم

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں کرونا کی نئی قسم اومکرون وائرس کا پہلا کیس لاس اینجلس میں سامنے آیا ہے جو ایسے شخص میں تشخیص کیا گیا ہے جس نے کووڈ نائنٹین سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رکھی تھی۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے اس بات کا اعلان بدھ کے روز کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

باسکٹ بال کے نامور ترک کھلاڑی،انیس کنٹر نے امریکی شہریت کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست بوسٹن کی پیشہ ور باسکٹ بال ٹیم، بوسٹن سیلٹکس کے مشہور کھلاڑی انیس کنٹر نے امریکی شہری بننے کے بعد اپنا نام بدل کر ‘اینیس کنٹر فریڈم’ رکھ لیا۔ کنٹر کے منیجر، ہانک فیٹک نے دی ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ انیس کنٹر نے پیر کو شہریت کی حلف مزید پڑھیں

نائجیریا، کشتی الٹنے سے 29 افراد ہلاک

نائجیریا میں ایک  کشتی کے الٹنے سے ابتدائی معلومات کے مطابق 29 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبہ کانو میں 42 افراد کی گنجائش کی حامل بوٹ پر اس سے زیادہ تعداد میں مسافر سوار تھے۔ حادثے کے نتیجے میں ابتک 8 تا 15 برس کی عمر کے 29 مسافروں کی نعشوں کو  پانی سے بازیاب کیا مزید پڑھیں

مسجدِ اقصیٰ: متعصب یہودی اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں حرم شریف میں گھُس گئے

اسرائیل پولیس کی ہمراہی میں 150 کے لگ بھگ متعصب یہودی، مقبوضہ مشرقی القدس کے علاقے ‘قدیم شہر’ میں واقع، مسجد اقصیٰ کے صحن میں گھُس گئے۔ بیت المقدس شعبہ اسلامی وقوف کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق اسرائیلی پولیس کے زیرِ حفاظت 150 کے قریب یہودی، مسجد اقصیٰ کے جنوب مغرب میں واقع باب المعارب کی طرف سے، مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول14

 کیا آپ جانتے ہیں کہ کافی  نوشی کی عادت 12 سال کی عمر سے شروع ہو رہی ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں کہ ماہرین کافی کے بارے میں کیا کہتے ہیں، جو اپنی انواع، خوشبو اور رنگوں سے اپنی کشش بڑھا رہی ہے۔ کافی یمن سے آئی ہے،  ، یہ  ہر تقریب ، دعوتوں کے دوران، مزید پڑھیں

اب ‘Absolutely not’ پر کسی کی توجہ نہیں، وزیر اعظم کے دورۂ امریکہ کا امکان، امریکی ڈیموکریٹ رہنما

امریکی ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید نے وزیراعظم عمران خان کے سال 2022 میں دورہ امریکا کا امکان ظاہر کیا ہے۔ سماء نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید نے کہا کہ پاک امریکا روابط عنقریب بڑھیں گے اور تعلقات کی سطح بہتر ہو گی۔ طاہر جاوید نے مزید کہا کہ دونوں وزرائے مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کے الزام پر بھائی کی مدد مہنگی پڑگئی، سی این این کا نیوز اینکر معطل

امریکی نیوز چینل سی این این نے جنسی ہراسانی کے الزام پر اپنے بھائی سابق گورنر نیویارک کی مدد کرنے پر اپنے اہم اینکر کرس کیومو کو معطل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کے سابق گورنر اینڈریو کیومو گذشتہ کئی ماہ سے ناصرف انتظامیہ کی سابق ملازمین بلکہ دیگر خواتین کو بھی مزید پڑھیں

‘لگتا ہے کہ عمران خان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے چکر میں الیکشن کا التوا چاہتے ہیں’

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے چکر میں الیکشن کا التوا کرانا چاہتے ہیں کیونکہ یہ اب قانون بن چکا ہے کہ ای وی ایم کے بغیر انتخابات کا انعقاد نہیں ہو سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ انٹرویو میں میاں محمودالرشید نے مزید پڑھیں

پرائیویٹ ڈرامے کس کے ایجنڈے پر

تحریر: نوید احمد ایک زمانہ تھا جب صرف سرکاری ٹی وی یعنی پی ٹی وی ہوا کرتا تھا اور اس کی نشریات کی بھی ٹائمنگ ہوا کرتی تھی ہر عمر کے لوگوں کے لئے پروگرامز آتے تھے اور سب کو اپنے اپنے پروگرامز کی ٹائمںگ کا معلوم ہوتا تھا اصلاحی ڈرامے بنا کرتے تھے لکھاری مزید پڑھیں