گلوکارہ ریانا ہماری قومی ہیرو ہیں: حکومت بارباڈوس

شمالی امریکی کیریبین ملک بارباڈوس نے معروف پاپ گلوکارہ ریانا کو سرکاری سطح پر "قومی ہیرو” قرار دے دیا جب کہ ملک کے نام کے ساتھ بھی ’جمہوریہ‘ کا لفظ لگا دیا۔ امریکی پریس کے مطابق ،بارباڈوس کی وزیر اعظم نے 29 اور 30 نومبر کی درمیانی شب کو ہونے والی تقریب میں گلوکارہ کو سرکاری مزید پڑھیں

سود وجہ، افراط زر نتیجہ ہے، صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوا ن کا کہنا ہے کہ ترکی میں طویل المدت سرمایہ کاری کرنے والوں کو ہمیشہ منافع ملا ہے، اب کے بعد بھی  یہ فائدے میں رہیں گے۔ صدر ایردوان نے  ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن  کی مشترکہ نشریات  کے دوران ایجنڈے کے حوالے سے اپنے جائزے پیش کیے۔ انہوں نے رواں مزید پڑھیں

لاپتہ مدثر نارو کیس: ہماری آدھی زندگی غیر جمہوری حکومتوں میں گزری، یہ انہی کا کیا دھرا ہے، عدالت

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور بلاگر مدثر نارو کے لاپتہ ہونے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہماری آدھی زندگی غیر جمہوری حکومتوں میں گزری، یہ انہی کا کیا کرایا ہے۔ صحافی اور بلاگر مدثر نارو کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد مزید پڑھیں

بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال اور ٹوئٹر کے نئے چیف کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟

بالی وڈ کی معروف گلوکارہ شریا گھوشال اور ٹوئٹر کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پراگ اگروال کا بہت پرانا تعلق ہے۔ 29 نومبر کو جب پراگ اگروال نے اپنے چیف منتخب ہونے کی خبر ٹوئٹر پر شیئر کی تو شریا گھوشال نے ان پر فخر محسوس کرتے ہوئے مبارکباد دی جس پر مزید پڑھیں

بھارت: مشتعل ہجوم کی چرچ میں توڑ پھوڑ‘ شہری زخمی

اتراکھنڈ: چرچ میں توڑ پھوڑ کے بعد سامان بکھرا ہوا ہے دہرہ دون (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مشتعل ہجوم نے چرچ پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں چرچ کی عمارت کو نقصان پہنچا اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مٹیالہ مزید پڑھیں

روسی فوج یوکرائنی سرحد پر جمع نیٹو ممالک سر جوٹ کر بیٹھ گئے

لٹویا: نیٹو افواج مشق کررہی ہیں‘ برطانوی وزیر دفاع معاینے کے لیے موجود ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے پولینڈ کے ساتھ جاری مہاجرین سے متعلق تنازع پر کے تناظر میں بیلاروس کے ساتھ فوجی مشقوں کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل یوکرائنی باغیوں کے زیر قبضہ متنازع علاقے میں روسی فوج کی بڑے پیمانے مزید پڑھیں

امریکا:شدت پسند طالبعلم کے ہاتھوں دو لڑکیوں سمیت تین طلباء کا لزرہ خیز قتل

امریکی ریاست مشی گن کے ایک اسکول میں شدت پسند طالبعلم نے فائرنگ کرکے دو لڑکیوں سمیت تین طلباء کو قتل کردیا ہے واقعے میں آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ ریسکیو اداروں کے پہنچنے سے قبل قاتل لڑکے نے اپنے ہم مکتب ساتھیوں پر کم و بیش بیس رائونڈز فائر کیے .زخمیوں میں ایک مزید پڑھیں

صدر مملکت آج جرنلسٹس پروٹیکشنبل پر دستخط کرینگے

اسلام آباد(اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج (بدھ کو) صحافیوں کے تحفظ اور آزادانہ صحافت کے فروغ کے حامل جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن (ایکٹ ) بل 2021ء پر دستخط کریں گے جس سے یہ باضابطہ قانون کی شکل اختیار کرلے گا۔ اس سلسلے میں بل پر دستخط کی تقریب ایوان صدر میں مزید پڑھیں

گوادر کے وسائل پر مافیا کا قبضہ ہے،حکمرانوں کا رویہ تشدد کی طرف راغب کررہا ہے،سراج الحق

لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ’’گوادر کو حق دو تحریک‘‘ کے تحت ساحلی شہر میں ہزاروں خواتین کی ریلی بلوچستان کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے۔ عورتوں کا اپنے شیرخوار بچے اٹھا کر سڑک پر آنا معاملے کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔ صوبے میں پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا مزید پڑھیں