امریکا اثاثے بحال ، پابندیاں ختم کرے، افغان وزیر خارجہ

دوحا (اے پی پی)افغان طالبان نے دوحہ مذاکرات میں ایک بار پھر امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کے اربوں ڈالر کے منجمد اثاثے بحال کرے اور بلیک لسٹس اور پابندیاں ختم کی جائیں ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحا میں افغانستان کے حوالے سے 2روزہ مذاکرات کے مزید پڑھیں

سوڈان: مظاہروں میں مزید 98 افراد زخمی‘یورپی یونین کی سخت مذمت

خرطوم: سوڈانی دارالحکومت میں وزیر اعظم عبداللہ حمدوک اور فوجی سربراہ عبدالفتاح برہان کے درمیان ساز باز کے خلاف مظاہرین احتجاج کررہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں منگل کے روز سے شروع ہونے والے مظاہروں میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 98ہوگئی۔ صدارتی محل کے نزدیک جانے کی مزید پڑھیں

پولینڈ نے بیلاروس سے ملحق سرحد پر صحافیوں کا داخلہ بند کردیا

وارسا: بیلاروس سے ملحق سرحد پر پولینڈ کے فوجی صحافیوں اور مہاجرین کو روکنے کے لیے مستعد ہیں وارسا (انٹرنیشنل ڈیسک) پولینڈ کی پارلیمان نے بیلاروس کے ساتھ یورپی یونین کی بیرونی سرحد پر نقل و حرکت اور پریس کی آزادی کو عارضی طور پر محدود کرنے والے قانون کی منظوری دے دی ۔ سابق مزید پڑھیں

صدر نے صحافیوں سے متعلق ایکٹ 2021 ء پر دستخط کردیئے

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنل ایکٹ2021ء پر دستخط کردیے۔اس حوالے سے اسلام آباد میںتقریب ہوئی،جس میں صدرمملکت عارف علوی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری شریک ہوئے۔اس موقع پر صدر مملکت نے خطاب میں کہاکہ آج تاریخی قانون پر دستخط کیے گئے ہیں ، صحافی مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کی طرح ایم کیوایم کے جرائم معاف کئے جاسکتے ہیں،پاکستان میں سب کچھ ممکن ہے

اسلام آباد (میاں منیر احمد) ٹی ایل پی کی طرح ایم کیو ایم کے جرائم معاف کیے جا سکتے ہیں‘ پاکستان میں سب کچھ ممکن ہے ‘ شہر قائد کے سیاسی خلا کو پر کرنے کے لیے مافیا کی سرپرستی قوم کے ساتھ ظلم ہو گا‘ کراچی الگ صوبہ بھی بن سکتا ہے‘ مقتدرہ نے مزید پڑھیں

آباد نے تعمیراتی صنعت کے تحفظ کیلئے 5 نکاتی مطالبہ پیش کردیا

کراچی: چیئرمین آباد محسن شیخانی پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا ہے کہ حکومت سے کوئی مراعات یا زمین نہیں مانگتے،ہمیں قانون کے مطابق کام کرنے کی اجازت دی جائے،سندھ میں تعمیراتی شعبے کی ترقی اور تحفظ کے لیے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

لاہور قلندرزکے ایک اور کھلاڑی کا آسٹریلوی لیگ سے معاہدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے لیفٹ آرم اسپنر سید فریدون کا بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز سے معاہدہ ہوگیا۔لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا نے سید فریدون کے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کی۔سید فریدون پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیز سیریز،احمد شہزادکی شمولیت کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز میں شرجیل خان اور احمد شہزاد کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق رواں ماہ سے شروع ہونے والی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیے جانے کاامکان ہے۔رپورٹس کے مزید پڑھیں