@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
برطانیہ: برطانوی ریگولیٹرز نے میٹا کو ویب سائٹ گفی فروخت کرنے کا حکم دے دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی عرب نےحج کا دورانیہ کم کرنے کاعندیہ دیا ہے، وزارت مذہبی امور
وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2022پرکام کررہے ہیں، سعودی عرب نے حجاج کی تعداد اور دورانیہ کم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت مذہبی امورکے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کورونا کی مزید پڑھیں
بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ، مقدمہ درج
نئی دہلی: بھارت میں مشتعل ہجوم نے چرچ پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کی جس کے نتیجے میں نہ صرف چرچ کی عمارت کو نقصان پہنچا بلکہ ایک شخص زخمی بھی ہوگیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مٹیالہ روڈ پر حال ہی میں قائم کیے گئے چرچ پر مشتعل افراد نے اس مزید پڑھیں
اسرائیلی عدالت نےفلسطینیوں کے گھر گرانے کی اجازت دیدی
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کی سلوان میونسپلٹی میں واقع وادی یاصول کالونی کے 58 مکانات کو فوری طور پر مسمار کرنے کا گرین سنگل دےدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی عدالت نے یاصول کے باشندوں کی جانب سے اپنے گھر مسمار کرنے کے اسرائیلی فیصلے کے خلاف دائر کردہ اپیل سننے مزید پڑھیں
گیس بحران:ایس ایس جی سی اہم فیصلوں پر عمل کرنے میں غیر سنجیدہ
صوبہ سندھ میں گیس بحران پر قابو پانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایل پی جی پلانٹ جامشور جوائنٹ وینچر لمیٹڈ (جے جے وی ایل)کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم ایس ایس جی سی بورڈ فیصلے پر عمل کرنے میں غیر سنجیدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گیس بحران پر مزید پڑھیں
عوام کو کچھ دے نہیں سکتے تو زبان ہی بند رکھیں، ن لیگ
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چوہدری ٹوئٹ کر کے کون سے ملک کے آٹا چینی بجلی گیس سبزیاں سستی ہونے کی اطلاع دے رہے ہیں ،عوام کو کچھ دے نہیں سکتے تو کم از کم زبان ہی بند رکھیں ۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل مزید پڑھیں
اوگرا کا دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان
اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ، ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے 31 پیسے فی کلو گرام کمی کردی گئی ہے، ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر مزید پڑھیں
لاہور میں اسموگ کے ڈیرے
پاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا شمار مسلسل دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہو رہا ہے۔ شہر میں اسموگ کی وجہ سے حدِ نگاہ بھی کم ہو رہی ہے اور شہریوں کو سفر کرنے میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بظاہر تو اسموگ سے آنکھوں میں جلن مزید پڑھیں
منور فاروقی پر ہندو تنظیموں کا دباؤ؛ ‘بھارت میں کبھی اختلاف رائے کو برداشت نہیں کیا گیا’
نئی دہلی — معروف بھارتی کامیڈین منور فاروقی پر ہندو سخت گیر تنظیموں کے مبینہ دباؤ کے بعد اب سوال یہ جنم لے رہا ہے کہ کیا بھارت میں آزاد آوازوں کے لیے کوئی گنجائش ہے یا نہیں۔ ہندوتوا نواز تنظیموں کے مبینہ دباؤ کے بعد اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کے دو ماہ کے مزید پڑھیں