سندھ میں بلدیاتی قانون کیخلاف جماعت اسلامی نے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا،سندھ اسمبلی کے گھیرائو کا انتباہ

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف پریس کانفرنس میں احتجاجی تحریک کے شیڈول کا اعلان کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے متنازع ترمیمی بل سندھ لوکل گورنمنٹ 2021کو ایک بار پھرمسترد کرتے ہوئے اس کراچی دشمن کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی کی مزید پڑھیں

پی سی بی کا فیصل اقبال کو ٹی 10لیگ میں کوچنگ کرنے پر شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ

ابوظبی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے سابق ٹیسٹ کرکٹرفیصل اقبال کو بورڈ کو آگاہ کیے بغیر یو اے ای ٹی 10لیگ میں کوچنگ کرنے پر شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق فیصل اقبال قائد اعظم ٹرافی میں بلوچستان ٹیم کے کوچ ہیں، ان کی بلوچستان کے2کھلاڑیوں سے جھگڑ ے کی خبریں سامنے آئیں مزید پڑھیں

پاکستان کپ فیسٹول فٹبال ٹورنامنٹ سیکسٹین اسٹار سیمی فائنل میں پہنچ گئی

  کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماشا یونائیٹڈ فٹبال اکیڈمی کے زیر اہتمام سرٹوریا ڈی ایمبسڈر کے تعاون سے پاکستان کپ فیسٹول فٹبال ٹورنامنٹ میں پہلے پری کوارٹر فائنل میں ماشا یونائیٹڈ فٹبال اکیڈمی اور پاک مسلم ایف سی مقررہ وقت میں ایک ،ایک گول سے برابر رہی تاہم پینلٹی کک پر ماشا یونائیٹڈ نے پاک مسلم مزید پڑھیں

ڈیبیو پر سنچری اور ففٹی، شریاس آئر پہلے بھارتی کرکٹر بن گئے

کانپور(جسارت نیوز) مڈل آرڈر بیٹر شریاس آئر ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری اور ففٹی بنانے والے پہلے بھارتی کرکٹر بن گئے۔شریاس آئر نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ سے جاری سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میں چوتھے دن انجام دیا، پہلی اننگز میں 105 رنز بنانے والے آئر نے دوسری کاوش میں 125 بالز پر 65 رنز بناکر مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ ،سری لنکا نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر113رنز بنا لئے

  گال (جسارت نیوز)سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 113 رنز بنا لئے، بارش کے باعث پہلے روز صرف 35 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا، سری لنکن اوپنرز پاتھم نسانکا اور ڈیموتھ کرونارتنے نے 106 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی۔ مزید پڑھیں

سابق امریکی وزیر دفاع ایسپرکا اپنی کتاب کی اشاعت کا مواد روکنے پر پنٹاگان کے خلاف مقدمہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی محکمہ دفاع کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے کہ انہیں اس مواد کے استعمال سے غلط طور پر روکا جا رہا ہے، جس کی انہیں اپنی ایک کتاب میں اشاعت کے لیے ضرورت ہے، جس کا تعلق مزید پڑھیں

‘سعودی عرب نے پاکستان کو 3 بلین ڈالر چار فیصد سود پر فراہم کئے’

ماہر معاشیات شاہد محمود نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ماضی کے تجربے کو دیکھتے ہوئے پاکستان کو کڑی شرائط پر قرضہ فراہم کیا۔ وہ کسی وقت بھی اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں۔ اسلامی برادر نے ہمیں یہ 3 بلین ڈالر چار فیصد سود پر فراہم کئے۔ ہم آئی ایم ایف کو بڑی مزید پڑھیں

یو اے ای: تاریخ کی سب سے بڑی قانونی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان

ابوظہبی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای)  کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے فوجداری قوانین جنوری سے نافذ العمل ہوں گے، یہ قوانین خلیجی ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی اصلاح ہونگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے نے ’وام‘ نے بتایا کہ حکومت 40 قوانین میں تبدیلی کر رہی ہے، مزید پڑھیں

ماورائے عدالت کشمیری نوجوانوں کا قتل عام کیا جارہا ہے، سردار فہیم اختر ربانی

وزیر قانون ،اطلاعات وپارلیمانی امور آزاد جموں کشمیر سردا ر فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر میںآگ اور خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے،ماورائے عدالت کشمیری نوجوانوں کا قتل عام کیا جارہا ہے،جس پراقوام متحدہ اور عالمی دنیا کی خاموشی دوہرا معیار ہے،کشمیریوں کی نسل کشی  نریندر مودی کی نازی سوچ  مزید پڑھیں