ٹوکیو: جاپان نے کورونا وائرس کی نئی قسم “اومی کرون” کے پھیلا وکے باعث تمام غیر ملکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جاپان کی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کل سے دنیا بھر کے تمام شہریوں پر جاپان میں داخلے پر پابندی عائد مزید پڑھیں
زمرہ:
گورنر پنجاب کی قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مخصوص نشستوں کی تجویز
گورنر پنجاب چودھری سرور نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مخصوص نشستوں کی تجویز د یتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو صرف ووٹ کا حق دینا کافی نہیں، ان کو اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں پر بھی نمائندگی بھی ملنی چاہیے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے برمنگم کے لارڈ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت بعد از گرفتاری کا کیس ڈی لسٹ
رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت بعد از گرفتاری کا کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے 29 نومبر 2021 ء بروز پیر کو رکن قومی اسمبلی علی مزید پڑھیں
آئس فروخت کرنیوالوں کیخلاف عمر قید یا پھانسی جیسے قوانین بنائے جائیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے انسداد منشیات ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ فیملی والی گاڑیوں کو اینٹی نارکوٹکس کی خاتون اہلکار چیک کریں، مرد اہلکار فیملیز والی گاڑیوں کو نہ چیک کریں۔کمیٹی نے ہدایت کی کہ آئس فروخت کرنیوالوں کیخلاف عمر قید یا پھانسی جیسے قوانین بنائے جائیں،کنوینئر کمیٹی کی جانب سے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن کی جانب سے ہر قسم کی نسل پرستی کی سخت مخالفت کا اعلان
انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ٹی ایف)تمام قسم کی نسل پرستی کی سختی سے مخالفت کرتی ہے۔آل قومی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشنز کی گورننگ باڈی نے ایک بیان میں کہا کہ ٹیبل ٹینس فیملی ایک عالمی کمیونٹی گروپ ہے جو 227 رکن ایسوسی ایشنز پر مشتمل ہے، یہ واضح کیا گیا کہ تنوع ہمیں مزید پڑھیں
بھارت: انتہا پسندوں کی دھمکیاں؛ کیا منور فاروقی کامیڈی چھوڑ رہے ہیں؟
ویب ڈیسک — بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے ہندو انتہا پسندوں کی مبینہ دھمکیوں کی وجہ سے بار بار شوز منسوخ ہونے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اتوار کو ان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کو اسٹینڈ اپ کامیڈی سے کنارہ کشی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں
بلوچستان میں جلوس اور دھرنوں پر پابندی، ‘کسی کو سڑکوں پر آنے کا شوق نہیں ہوتا’
کوئٹہ — پاکستان کے صوبے بلوچستان میں جلسے اور ریلیوں اور قومی شاہراہوں پر دھرنا دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس پر شہری حقوق کی تنظیمیں اور سول سوسائٹی سراپا احتجاج ہیں۔ ہفتے کی شب گورنر بلوچستان نے کریمنل لا بلوچستان ترمیمی آرڈیننس جاری کیا تھا جس کے تحت ریلیوں، جلسوں اور مزید پڑھیں
پاکستان کی چٹاگانگ ٹیسٹ پر گرفت مضبوط
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں مہمان پاکستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں بابر الیون نے بغیر کسی نقصان کے 109 رنز بنا لیے ہیں۔ چٹاگانگ ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 157 رنز پر ڈھیر ہو گئی مزید پڑھیں
سینوپ ایانجیک ٹرمینل پل 80 دن کے ریکارڈ مدت میں مکمل کرنے پر فخر ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے 110 میٹر طویل سینوپ ایانجیک ٹرمینل پل 80 دن کے ریکارڈ وقت میں مکمل کیا اور اسے کھولنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ صدر ایردوان نے سینوپ ایانجیک ٹرمینل پل کی افتتاحی تقریب کے لیے اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
چارسدہ میں قران پاک کی مبینہ بے حرمتی، علاقے میں حالات تاحال کشیدہ ہیں
اسلام آباد: خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ کے علاقے تنگی میں اتور کے روز ایک شخص کی جانب سے مبینہ طور پر قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں اور مشتعل مظاہرین نے مندنی کے مقامی پولیس سٹیشن کو نہ صرف نذر آتش کیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ تھانے مزید پڑھیں