چٹاگانگ ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، تیسرے روز 14 وکٹیں گر گئیں

ویب ڈیسک —  پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چٹاگانگ میں جاری ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ میچ کے تیسرے روز 14 وکٹیں گر گئیں جب کہ اب بھی یہ ٹیسٹ میچ دونوں ٹیموں میں سے کسی کے بھی نام ہو سکتا ہے۔ میچ کے تیسرے روز پاکستان مزید پڑھیں

مسائل سے چھٹکارا پانے کیلیے جماعت اسلامی کو اقتدار میں لانا ہوگا، رخشندہ منیب

سانگھڑ: حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب کا کہنا ہے کہ  ملک کو مسائل کے دلدل سے صرف دیانتدار قیادت ہی نکال سکتی ہے، ملک کی معاشی صورتحال، مہنگائی و بیروزگاری نے غریب آدمی سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ جامعتہ المحصنات میں منعقدہ تربیت گاہ برائے ارکان و امید مزید پڑھیں

نیا بلدیاتی نظام پیپلز پارٹی کی بدترین سازش ہے، سربراہ پی ایس پی

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ کا نیا بلدیاتی نظام اور سیاست ایک ساتھ نہیں چلے گی،نیا بلدیاتی نظام پیپلز پارٹی کی اہل کراچی کی نسل کشی کی بدترین سازش ہے،نئے بلدیاتی نظام کو پی ایس پی مسترد کرتی ہے اور ہر سطح پر اسکے خلاف مزید پڑھیں

 حکومت عافیہ کو واپس نہیں لا سکتی تو ناکامی کا اعتراف کرے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی: قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ امریکا و برطانیہ میں ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے احتجاج ہو رہا ہے مگر پاکستانی حکومت کیوں ٹس سے مس نہیں ہو رہی؟  اگرحکومت عافیہ کو واپس نہیں لا سکتی ہے توعوام کے سامنے مزید پڑھیں

جرمنی: شام میں قتل کے مجرم کو 10برس قید کی سزا

جرمنی: سزایافتہ شہری کمرۂ عدالت میں منہ چھپائے کھڑا ہے ڈوسلڈورف (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر ڈوسلڈورف کی عدالت نے ایک جرمن شہری کو 10برس قید کی سزا سنائی ہے۔ اس جرمن شہری کو داعش کی ایک جیل میں ملازمت کے دوران ایک شخص کو اذیت دے کر قتل کرنے کا قصوروار پایا گیا۔ نیلز مزید پڑھیں

ایران: پانی کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

اصفہان (ایران): پولیس کے تشدد سے مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شہراصفہان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی واٹرمینجمنٹ پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پانی کی قلت کی وجہ سے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار کا نوٹس لے، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس سمیت حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت اور مقبوضہ علاقے کی گنجان جیلوں کی کال کوٹھریوں میں نظر بند کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار کا نوٹس لے۔    کشمیر میڈیا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا

اسلام آباد: جماعت اسلامی نےمہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ڈی چوک پر دھرنا دے دیا ہے، جے آئی یوتھ کے کارکنان نے ڈی چوک پر لگی خاردارتاریں اور دیگر رکاوٹیں ہٹادیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی یوتھ کےکارکنان جب ریڈ زون پہنچنے  میں کامیاب ہوگئے تو جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت نے کارکنان مزید پڑھیں

ملک ریاض اور اُن کے بیٹے پر برطانیہ داخلے پر پابندی کیوں لگائی گئی ہے؟

اسلام آباد —  رائل کورٹ آف لندن نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کا 10 برس کا برطانوی ویزہ منسوخ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، دونوں افراد اب برطانیہ میں داخل نہیں ہو سکتے۔ ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے خلاف رائل کورٹ آف لندن مزید پڑھیں