راولاکوٹ (آن لائن) صدر ریاست جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ مودی جدھر بھی جائے گا اس کا پیچھا کرو ں گا، عمران خان کشمیر یوں کے سفیر ہیں ان کی قیادت میں ہی مسئلہ کشمیر حل ہوگا، عمران خان کی تقریر سے بھارت بوکھلا گیا ہے، افغانستان سے امریکا کی مزید پڑھیں
زمرہ:
اسلام آباد میں بیروزگار نوجوانوں کا مارچ اپنے حقوق کیلیے جنگ کا آغاز ہے،سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق جے آئی یوتھ مارچ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد( نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم پر مسلط حکمران اسٹیبلشمنٹ کی نرسریوں کی پیداوار اور سامراج کے ایجنٹ ہیں، موجودہ اور سابقہ حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی سے اقتدار مزید پڑھیں
۔100سال مکمل ہونے پر سائوتھ کوریا 2024میں ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کا میزبان ہوگا
لندن (رپورٹ: سید عاصم علی قادری) دنیائے کھیل میں ٹیبل ٹینس کو بھی ایک بلند مقام حاصل ہے۔ ایشیا میں یہ کھیل منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ اسی نکتے کو دیکھتے ہویے عالمی تنظیم نے 3سال بعد ہونے والے میگا ایونٹ کے لیے سائوتھ کوریا کو میزبان قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائوتھ کوریا کے مزید پڑھیں
عالمی جونیئر ہاکی، ارجنٹائن پاکستان کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں داخل
بھونشیور (نمائندہ خصوصی)ایف آئی ایچ عالمی جونیئر ہاکی کپ بھوبنیشور، بھارت میں اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔ گزشتہ روز ارجنٹائن نے پاکستان کو 3-4 گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان کی جانب سے رانا وحید،رضوان علی اور عقیل نے گول کیے۔ پاکستان نے 2 گول پینلٹی کارنر پر مزید پڑھیں
ترکی اور ترکمانستان کے مابین متعدد معاہدے طے
صدر رجب طیب ایردوان کا ترکمانستان میں صدر گربنان گولی بردی محمدوف نے ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔ دارالحکومت اشک آباد کی عوز خان محل میں منعقدہ تقریب میں ایردوان اور بردی محمدوف نے ایک دوسرے سے وفود کا تعارف کرایا۔ صدر ایردوان اور بردی محمدوف نے سرکاری استقبالیہ تقریب کے بعد بات مزید پڑھیں
صدر ایردوان نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سےملاقات کی ۔ اقتصادی تعاون تنظیم کے پندرہویں اجلاس میں شرکت کےلیے ترکمانستان میں موجود صدر ایردوان نے اجلاس کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ۔ اجلاس کے جائے مقام ہوٹل قراقم میں صدر نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی ۔ مزید پڑھیں
کورونا کی نئی قسم اومی کرون یورپ پہنچ گئی،سفری پابندیوں کا آغاز
کووڈ انیس کی نئی قسم اومی کرون جرمنی، اٹلی اور برطانیہ بھی پہنچ گئی ہے۔ جرمنی کے وزارت صحت کے حکام کے مطابق جنوبی جرمنی کی ریاست باویریا میں نئےکورونا وائرس کے دو مریض اور ایک مشتبہ واقعہ ملک کے مغرب میں پایا گیا ہے۔ سب سے پہلے جنوبی افریقہ سے واپس آنے والے ایک شخص میں اومی مزید پڑھیں
ملک کی معاشی صورتحال، حکومت دوبارہ 2018ء والی پوزیشن پر آ چکی: خرم حسین
خرم حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت دوبارہ 2108ء والی پوزیشن پر واپس آ چکی ہے۔ جب چین اور سعودی عرب کی مدد کے باوجود آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کیساتھ معاہدے کی تمام مشکل شرائط ایک ایک کرکے پوری کرنا مزید پڑھیں
80 فیصد بھارتی خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں، سروے
نئی دہلی: بھارت کی تین بڑی ریاستوں کی 80 فیصد خواتین نے شوہروں کے اپنی بیویوں پر ہاتھ اُٹھانے کے حق میں ووٹ دیا جب کہ دیگر ریاستوں میں بھی 50 فیصد سے زائد خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاستوں تلنگانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک میں بالترتیب مزید پڑھیں
نادرا کے ڈیٹا کی سیکیورٹی میں مداخلت سے متعلق بیان کو ایف آئی اے نے مسترد کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed