اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست دائر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر صلاح الدین احمد اور ممبر جوڈیشل کمیشن سید حیدر امام رضوی کی جانب سے دائر کی گئی مزید پڑھیں
زمرہ:
موبائل ٹرمینیشن ریٹ 0.50 روپے فی منٹ کردیے گئے
اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے ایک سے دوسرے موبائل نیٹ ورک پر کال کی قیمت میں کمی کردی ہے۔اس مقصد کے لیے پی ٹی اے نے موبائل ٹرمینیشن ریٹ کو کم کیا ہے۔موبائل ٹرمینیشن ریٹ یا ایم ٹی آر سے مراد وہ قیمت ہے جو ایک موبائل آپریٹر دوسری کمپنی سے مزید پڑھیں
وفاق کا سندھ کے 14 اضلاع کیلیے 444 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت سندھ کے 14 اضلاع میں 444 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے پر کام کرے گی اور سندھ ڈیولپمنٹ پلان کے تحت صوبے کے عوام کا معیار زندگی بلند کیا جائے گا۔ ترقیاقی منصوبوں کے نفاذ پر منعقدہ اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے وسیم اکرم کے ساتھ یادگار تصور شیئر کردی
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت کی یادگار تصویر شیئر کردی ہے۔ عمران خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان شلوار قمیض پہنے دلہا سے گفتگو کر رہے ہیں مزید پڑھیں
25 دسمبر خواتین کے ساتھ زیادتیوں کے خلاف جدوجہد کے عالمی دن پر ترک صدر کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "25 دسمبریومِ خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی جدوجہد کے ہمارے یقین، تہذیب، اقدار کے برخلاف ہونے والے اس مسئلے کے مکمل طور پر خاتمے کا وسیلہ ثابت ہونے کی تمنا کرتا ہوں "۔ ترک صدر نے خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کی مناسبت سے ٹویٹر مزید پڑھیں
شام کی سرحدوں پر ترک فوجی شہید
ترکی سے شام کو غیر قانونی طریقے سے جانے کی کوشش کرنے والے افراد کے خلاف مداخلت کے دوران فرنٹ فورس کا ایک فوجی شہید ہو گیا۔ وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ کیلیس میں غیر قانونی طریقے سے ترکی سے شام جانے کی کوشش میں ہونے والے مشکوک افراد کے خلاف کاروائی کے مزید پڑھیں
گلاتا سرائے کی یو ای ایف یورپی لیگ میں اہم کامیابی
ایف اے یورپی لیگ کے ای گروپ کے 5ویں ہفتے کے میچ میں ترک فٹ بال کلب گلاتاسرائے نے فرانسیسی کلب اولمپک مارسیلیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دے دی۔ یو ای ایف اے یورپی لیگ کے سلسلے میں گلاتاسرائے نے مارسیلیا کی میزبانی کی۔ اس میچ میں 4۔2 کے اسکور مزید پڑھیں
کورونا کی ایک نئی اور خطرناک قسم سامنے آگئی
عالمی ادارہ صحت کی انتظامیہ نے جمہوریہ جنوبی افریقہ میں نظر آنے والے B.1.1.52 نامی نئے قسم کے کورونا وائرس کے خطرے کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کیا۔ جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں اقوام متحدہ کے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، ڈبلیو ایچ او کے ترجمان کرسچن لنڈمیئر نے اس مزید پڑھیں
ہم 2030 تک خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کو ختم کرسکتے ہیں، اقوام متحدہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
مسجد الحرام: غیرزائرین کو 3 وقت طواف کی اجازت
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مسجد الحرام میں غیر معتمر نمازیوں کو 3 وقت طواف کی اجازت دے دی گئی۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے ترجمان ہانی حیدر نے بتایا کہ مسجد حرام کی پہلی منزل پر غیر معتمر افراد کو طواف کی اجازت دی گئی ہے،تاہم اس حوالے سے اعتمرنا موبائل اپیلی کیشن کے ذریعے اجازت مزید پڑھیں