تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری نے لینڈ کروزر سے اپنے دوست کے فارم ہائوس کا گیٹ توڑ دیا، وہاں موجود لوگوں کیساتھ ہاتھا پائی، شدید گالم گلوچ، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ خبریں ہیں کہ خرم لغاری کا بھائی اس فارم ہائوس میں موجود تھا، وہ اسے وہاں سے لینے کیلئے مزید پڑھیں
زمرہ:
یہ چیزیں کھانے میں احتیاط کریں ورنہ آپ جلد بوڑھے ہو جائیں گے
خوبصورت اور جوان نظر آنے کی خواہش ہر کسی کو ہوتی ہے لیکن بعض عادات کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہو پاتا۔ ماہرین کے مطابق بعض غذائی اشیا وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہیں۔ ان کی وجہ سے چہرے پر جھریاں نمودار ہونے لگتی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ جلد کو صحتمند رکھنے مزید پڑھیں
طلبہ یکجہتی مارچ میں ہزاروں طلبہ و مزدوروں کی شرکت، طلبہ یونین کی بحالی کا مطالبہ
آج 26 نومبر بروز جمعہ پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کی جانب سے بڑھتی ہوئی فیسوں، جامعات کی سیکیورٹیرائزیشن اور ہراسمنٹ کے خلاف، کئی دہائیوں سے پابندی کا شکار طلبہ یونین کی بحالی اور دیگر مطالبات کے حق میں استنبول چوک سے پنجاب اسمبلی تک طلبہ یکجہتی مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں لاہور کی تمام مزید پڑھیں
امریکی اور طالبان حکام کی ہونے والی ملاقات ’خوش آئند پیش رفت‘ ہوگی، عاصم افتخار
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین۔افریقہ تعاون افریقی خطے کی حقیقی ضروریات پر مبنی ہے، چینی وزارت خارجہ
چین۔افریقہ تعاون کے حوالے سے فرانسیسی وزیر خارجہ کے تبصرے کے جواب میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چا لی جیان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین۔افریقہ تعاون کی افادیت کے بارے میں افریقی عوام کی رائے حقیقی پیمانہ ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ متعلقہ ممالک چین ۔ افریقہ تعاون کو بامقصد اور مزید پڑھیں
ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون نہ کیا تو کشیدگی بڑھے گی، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے ایران کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون نہ کیا تو اگلے ماہ جوہری مذاکرات میں کشیدگی بڑھے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کشیدگی مزید پڑھیں
“امریکا طاقت کے زور پر افغانستان میں اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکا”
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ امریکا طاقت کے زور پر افغانستان میں اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکا، ہتھیاروں کے ذریعے جنگ جیتنے کے بجائے بیانیہ حاوی ہو گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعات نے کہا کہ دوسری جنگ عظیم جنگ مزید پڑھیں
انڈیا میں پہلی بار خواتین کی تعداد میں اضافہ
نئی دہلی:حکومتی اعداد و شمار کے مطابق انڈیا میں پہلی بار ریکارڈ پر مردوں کے مقابلے خواتین کی تعداد زیادہ ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیا میں تاریخی طور پر والدین نے بیٹوں کو بیٹیوں پر ترجیح دی ہے، جنہیں شادی کے جہیز کی روایت کی وجہ سے اکثر بوجھ اور زیادہ خرچے کا مزید پڑھیں
سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنیوالوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ، نوازشریف
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بار بار سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنیوالے لوگوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ میاں نواز شریف کا کہناتھاکہ بار بار سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنیوالے لوگوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں وفاداراور مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ رہنے والوں کو ترجیح مزید پڑھیں
پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے،میاں زاہد حسین
کراچی: نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے اور کاروباری برادری اور عوام کے لئے ہر آنے والا دن زیادہ مشکل ہوگا، منی بجٹ معمول بن جائیں گے جبکہ عوام کسی قسم کے ریلیف یا کسی اچھی خبر کے لئے مزید پڑھیں