فرانس: اب خواتین پولیس اسٹیشن جائے بغیر تشدد کی شکایت درج کرا سکیں گی

ویب ڈیسک —  فرانس میں اب خواتین تشدد اور ہراسانی کی شکایتیں تھانے جائے بغیر ہی درج کروا سکیں گی۔ فرانسیسی حکومت کا یہ فیصلہ ایسی ہزاروں خواتین کے آن لائن بیانات کے بعد سامنے آیا ہے جنہوں نے پولیس اسٹیشنز میں عملے کے رویے کی شکایتیں کی تھیں۔ فرانس میں شہری امور کی جونئیر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ناقابلِ شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم حالیہ ٹیسٹ سیریز بھی اپنے نام کر سکے گی؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں نے ایک ایک کھلاڑی کو ڈیبیو کرا ٹیسٹ کیپ دی ہے۔ کپتان بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 22 سالہ عبد اللہ شفیق کو ٹیسٹ کیپ پہنائی جب کہ مزید پڑھیں

روس: کوئلے کی کان میں دھماکہ،11افراد ہلاک متعدد لاپتہ

روس  کے علاقے کیمیرووو میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے 11افراد ہلاک اور متعدد  لاپتہ ہو گئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق، مقامی گورنر سرگئ  تسویلیف نے بتایا ہے کہ جب حادثہ پیش آیا اس وقت کان میں 285 کان کن موجود تھےامدادی آپریشن میں 200 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ جن مزید پڑھیں

جرمنی میں 2ماہ کی کوششوں کے بعد نئی حکومت بن گئی

برلن: نئے حکمراں اتحاد میں شامل جماعتوں کے رہنما پریس کانفرنس کررہے ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی ایس پی ڈی، گرین پارٹی اور لبرل فری ڈیموکریٹس کے مابین اتحادی حکومت کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق 2ماہ قبل جرمنی میں عام انتخابات میں ایس پی مزید پڑھیں

فرانس اور کروشیا کے درمیان لڑاکا طیاروں کا معاہدہ

زغرب: کروشیائی صدر زورن میلانووک فرانسیسی ہم منصب ماکروں کا استقبال کررہے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے کروشیا کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی۔ معاہدے کے ذریعے کروشیا فرانس سے 90کروڑ یورو کے عوض 12 رافیل لڑاکا طیارے خریدے گا۔ اس معاہدے پر فرانسیسی مسلح فوج کی وزیر فلورینس مزید پڑھیں

سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

طرابلس: قذافی کا بیٹا سیف الاسلام کاغذات نامزدگی جمع کرا رہا ہے (فائل) طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے صدارتی الیکشن کے لیے بطور امیدوار کاغذات مسترد کردیے گئے۔ کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ لیبیا کے نیشنل ہائی الیکشن کمیشن نے کیا۔ خانہ جنگی کے شکار مزید پڑھیں

کھپرو، کالا جادو کرنے والا گروہ گرفتار،استعمال کی جانے والی اشیا برآمد

کھپرو (نمائندہ جسارت)کالا جادو کرنے والا گروہ گرفتار، جادوگر کے پاس سے کالے جادو میں استعمال کی جانے والی اشیا برآمد کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چھوٹو کالونی میں محمد سلیم نے کالا جادو کرنے والے گروہ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ محمد سلیم کو اس کی دکان کے نزدیک ہوٹل مالک مزید پڑھیں

منصفانہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے،جاویدرحمت

ٹھٹھہ( نمائندہ جسارت)صاف، شفاف اور منصفانہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے،عوام شفاف اور غلطی سے پاک ووٹر لسٹوں کی تیاری کے لیے تعینات عملے کے ساتھ تعاون کریں،جاوید رحمت۔ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جاوید رحمت نے ضلع ٹھٹھہ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے کوائف مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی خود مختاری سے معیشت برباد ہورہی ہے ،این ایل اایف

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)نیشنل لیبر فیڈریشن کے مرکزی رہنما اور امیدار برائے چیئرمین یوسی106میاںاعجازحسین نے کہا ہے کہاکہ آئی ایم ایف کی شرائط قبول کرنا ملک کی آزادی وخودمختاری کو دائو پر لگانے کے مترادف ہے، مہنگائی کا مزید طوفان اور ملک عملی طور پر عالمی مالیاتی اداروں کا غلام بن جائے گا،ہر ماہ پیٹرولیم مزید پڑھیں

نوجوان قوم کا سرمایہ، والدین بچوں کو کھیلوں کی جانب راغب کریں، ظفر علی زیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماشا یونائیٹڈ کے زیر اہتمام سرٹوریا ڈی ایمبیسیڈر کے تعاون سے پاکستان کپ فیسٹول فٹبال ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز میچ کا سلسلہ جاری ہے۔ چوتھا میچ مہران سوکر کلب اور اعظم نگر فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ تاہم مہران سوکر کلب نے اعظم نگر مزید پڑھیں