امریکی ڈیمو کریٹ رہنما طاہر جاوید کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امریکی ڈیمو کریٹ رہنما طاہر جاوید نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ بزنس فورم کے چیئرمین حفیظ خان بھی ان کے ہمراہ تھے، دوران ملاقات پاکستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات ،معاشی سفارت کاری سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

مالٹا کی فوج نے 43 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا، واپسی پر ایک خاتون زندگی کی بازی ہار گئی 

والیٹا(این این آئی)مالٹا کی مسلح افواج نے43 تارکین وطن  کوسمندر میں  ڈوبنے سے بچالیا تاہم ملک پہنچتے ہی ایک خاتون  زندگی کی بازی ہار گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فوج نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 43 تارکین وطن  سے بھری  ایک کشتی کو سمندر میں   روکا اور ان کوواپس ساحل پر لایا گیا، ان مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کو کراچی کا بنیادی مسئلہ سمجھ کر حل کیاجائے ٗحافظ نعیم الرحمن

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آج نسلہ ٹاور پر نہیں بلکہ یہاں کے متاثرین اوران کے بچوں کے مستقبل پر ہتھوڑے مارے جارہے ہیں،کراچی میں ناجائز تعمیرات کروانے والوں کے خلاف کیوں کارروائی نہیں ہوتی؟،نسلہ ٹاور کوکراچی کا بنیادی مسئلہ سمجھ کر حل کیا جائے اور بنی گالہ وحیات ریجنسی مزید پڑھیں

بے روزگاری کے طوفان نے ملک کے لاکھوں نوجوانوں کو مایوس اور بددل کر دیا ہے، قیصر شریف

سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف نے کہا ہے کہ بے روزگاری کے طوفان نے ملک کے لاکھوں نوجوانوں کو مایوس اور بددل کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں یوتھ کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے ایک قدم بھی نہیں اٹھایا۔ ملک بھر کے طلبہ و مزید پڑھیں

لاہور: سٹام پیپرز کے اجراء کے لئے آن لائن سسٹم پر کام شروع

پنجاب حکومت نے سٹام پیپر کے اجراء پر جعل سازی کو روکنے کے لئے سٹام پیپرز کا آن لائن سسٹم شروع کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سٹام فروشوں نے نئے سسٹم کے مطابق سٹام پیپرز کی فروخت شروع کردی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سٹام فروش سائلین کو 100اور 200روپے مالیت کے مزید پڑھیں

  مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم  

 وزارت اطلاعات و نشریات نے ن لیگ کی رہنما مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی۔ تحقیقاتی کمیٹی ن لیگ کے دور حکومت میں میڈیا کو جاری کئے جانے والے اشتہارات میں بے ضابطگیوں اور میڈیا سیل کے ذریعے من پسند صحافیوں اور مختلف میڈیا گروپس کو نوازنے سے متعلق اپنی مزید پڑھیں

 ٹیم میں واپسی عزت کے ساتھ ہوگی ورنہ نہیں،محمد عامر

سابق فاسٹ بولرمحمد عامر نے ایک بار پھر واپسی کے امکانات کو مسترد کردیا۔ٹی 10 کرکٹ لیگ میں بنگلا ٹائیگرزکا حصہ بننے والے محمد عامر نے ورچوئل پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا،کوئی رابطہ کرے گا تو پھر ریٹائرمنٹ واپس لینے مزید پڑھیں

 باکسر محمد وسیم اورکولمبیا کے باکسر رابر بریرا میں فائٹ جمعے کو دبئی میں ہوگی 

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم کولمبیا سے تعلق رکھنے والے باکسر رابر بریرا سے(آج)جمعہ کو دبئی کے باکسنگ ایرینا میں مقابلہ کریں گے۔ دونوں باکسرز کے درمیان یہ باوٹ فلائی ویٹ کیٹیگری میں ہوگی۔ پاکستان کے محمد وسیم 12فائٹ جیت چکے ہیں جبکہ ایک میں انہیں شکست ہوئی ہے، محمد وسیم نے ان مزید پڑھیں

‘تھینکس گیونگ’ کی تھیم پر مبنی نو مشہور ہالی وڈ فلمیں

کراچی —  امریکہ میں ہالی ڈے سیزن کا آغاز ہوتے ہی شاپنگ اور بازاروں میں گہما گہمی بھی شروع ہو جاتی ہے۔ ملک میں اس سیزن کا آغاز ‘تھینکس گیونگ ڈے’ سے ہوتا ہے جو ہر سال ماہِ نومبر کے چوتھے جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کی مناسبت سے امریکی اپنے گھر والوں مزید پڑھیں