قومی ٹیم کینیٹ پریکٹس ، سرفراز ، رضوان نے ایک دوسرے کو پریکٹس کرائی

چٹاگانگ (جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کے خلاف ہونے والے پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں جاری ہیں،مسلسل دوسرے روز کھلاڑیوں نے چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ کی۔ قومی کھلاڑیوں نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا ، کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے بعد فیلڈنگ سیشن کیا ، سلپ میں کیچنگ اور مزید پڑھیں

کے پی ونٹر انٹر چیمپئن شپ ‘فرینڈز کلب کے عابد ریاض کی 4وکٹیں

پشاور: کے پی ونٹر انٹر چیمپئن شپ میں فاتح ٹیم فرینڈ ز کلب کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو پشاور (جسارت نیوز) کے پی ونٹر انٹر چیمپئن شپ میں فرینڈز کرکٹ کلب کے دوسرا مقابلہ وکٹوریہ کرکٹ کلب سے ہوا وکٹوریہ کلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر فرینڈز کرکٹ کلب کو پہلے بیٹنگ کی دعوت مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 187 رنز سے ہرادیا

گال: ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے بعد سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کر رہے ہیں گال(جسارت نیوز):سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 187 رنز سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز میں1-0 کی برتری حاصل مزید پڑھیں

ترکی:ایرین سرمائی -8آپریشن کا آغاز

 ترک ضلع ماردین میں ایرین سرمائی 8 آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ملک سے صفایا کرنے اور دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے مقصد کے تحت  شروع کردہ اس آپریش میں جینڈر میری کمانڈوز،جینڈرمیری خصوصی فورس اور دیگر حفاظتی قوتوں سمیت 670 اہلکار حصہ لے رہے مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 13

یہ زمینیں تاریخ کے پہلے مقابلہ حسن کا گھر ہیں۔ افواہ ہے کہ دیوتاؤں کے درمیان یہ مقابلہ چار ہزار سال پہلے ہوا تھا۔ افروڈائٹ ریفری کو دیویوں میں سب سے خوبصورت کا خطاب حاصل کرنے کے لیے آمادہ کرتا ہے۔ اس سے ٹروجن جنگ شروع ہو جائے گی، لیکن وہ "خوبصورت دیوی” کا خطاب مزید پڑھیں

فواد چودھری نے پاکستانیوں کو تین اچھی خبریں سنا دیں

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے پاکستانیوں کو تین اچھی خبریں دیدی ہیں۔ یہ خبریں پیٹرولیم بحران، پاکستان سعودی عرب اور ڈالرز کے بارے میں ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے عوام کو تین اچھی خبریں بتاتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی ہے۔ سعودی مزید پڑھیں

ہر پاکستانی کے ذمے قرض میں 63 فیصد اضافہ ہوگیا ، احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 3سال میں ہر پاکستانی کے ذمے قرض میں مزید 63فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 39ماہ میں پاکستان پر واجب الادا رقم 50 اعشاریہ 5 کھرب تک پہنچ چکی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ قوم کی مزید پڑھیں

سبز باغ دکھا کر قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کردیاگیا،مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر طرف نئے پاکستان کے اذیت ناک مناظرافسوسناک ہیں۔ مریم اورنگزیب نے جمعرات کے روز جاری اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کی اذیت، پیٹرول، گیس کی قطاروں سے نجات دلائی تھی۔ سبز باغ دکھا کر مزید پڑھیں

ادارے ملک کی ملکیت ہیں کسی کی جاگیر نہیں ‘عظمی بخاری

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سےکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تمام ادارے ملک کی ملکیت ہیں کسی کی جاگیر نہیں، عمران خان اور ثاقب نثار جیسے مہروں کو اداروں کا نام مت دیں۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بزدارصاحب آپ کا فہم فراست اور سوچنے سمجھنے سے مزید پڑھیں

‘خاتون بچاو’ اور ‘بیٹی بچاو’ مہمات سے صنف کی بنیاد پر تشدد کے خاتمے میں کیسے مدد ملے گی؟

لاہور —  سندھ کے شہر لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج میں حالیہ دنوں میں میڈیکل کی طالبہ نوشین کاظمی کی ہلاکت کو لوگوں نے فوری طور پر خود کُشی کا نام دیا، جبکہ اِس واقعہ کی اب تک پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی نہیں آئی ہے۔ یہ کہنا ہے سندھ کی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کلپنا دیوی مزید پڑھیں