آٹے کے بحران کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے ، عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  آٹے اور یوریا کھاد کے بحران کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے، مریم نواز نے کس حیثیت سے بات کی،یہ ہمیں فاشسٹ کہتے ہیں یہ خود اس سے بڑھ کر ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم  نے یہ باتیں پارٹی رہنماوں کے اجلاس کی صدارت کرتے مزید پڑھیں

کشمیر فٹ بال لیگ کا فائنل میچ لیاقت بادشاہ اور شوکت شہید سٹرائیکر کے درمیان کھیلا جائے گا 

کشمیر فٹ بال لیگ کا فائنل میچ لیاقت بادشاہ اور شوکت شہید سٹرائیکر کے درمیان کھیلا جائے گا ان خیالات کا اظہار کشمیر فٹ بال لیگ کے چیف آرگنائزر گلفام خان نے کیاـ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں 6 فرنچائزز کو شامل کیا گیا تھا جن میں آزادکشمیر پولیس ‘ مون کریشنز چن پیر مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 منظور کرلیا

 کراچی: سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 منظور کرلیا۔                سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 سندھ اسمبلی میں پیش کیا جو منظور کرلیا گیا۔ سندھ اسمبلی نے ٹیلی مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کا انہدام روکنے کے لیے احتجاج، شارع فیصل میدان جنگ بن گئی

کراچی: نسلہ ٹاور کو بچانے کے لیے بلڈرز اور ڈیولپرز میدان میں آگئے، پولیس اور مظاہرین کے درمیان شارع فیصل میدان جنگ بن گئی، لاٹھی چارج اور شیلنگ ہوئی جب کہ آباد نے ملک بھر میں تعمیراتی پروجیکٹس پر کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی گریجویٹ ہوگئیں

 لندن: نوبل انعام یافتہ لڑکی ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلی۔  ملالہ یوسف زئی کے والد ضیاالدین یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اپنی بیٹی کی گریجوایشن مکمل ہونے کی خبر شیئر کی اور ساتھ ہی تصاویر بھی اپ لوڈ کیں۔ ضیاالدین یوسف زئی کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے فاسٹ بالر پیٹ کمنز کو کپتان مقرر کردیا

کینبرا: آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے ٹم پین کی جگہ پیٹ کمنز کو آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کردیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے جبکہ بیٹر اسٹیو اسمتھ ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

چین کی جانب سے کھیلوں پر سیاست کی شدید مخالفت 

نیدرلینڈز کی پارلیمنٹ  میں ایک تحریک پر ووٹنگ ہوئی جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ بیجنگ 2022 سرمائی اولمپک گیمز میں شرکت کے لیے دستہ نہ بھیجے۔ تاہم ووٹنگ میں نصف سے بھی کم ارکان نے حصہ لیا جس کے باعث اسے مسترد کر دیا گیا۔اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں

فٹ بال کی دنیا کا بادشاہ کون ، فیصلہ  گلوب ساکر ایوارڈ دبئی ایکسپو میں کیا جائے گا

فٹ بال کی دنیا کا بادشاہ کون ہی فیصلہ (آج)ہفتہ کو گلوب ساکر ایوارڈ دبئی ایکسپو میں کیا جائے گا۔گلوب ساکر ایوارڈ 14کیٹیگیرز میں دئیے جائیں گے، جن کے لیے آن لائن ووٹنگ شروع ہو چکی ہے۔بہترین کھلاڑی کے لیے میسی، رونالڈو، صالح سمیت 22کھلاڑیوں میں مقابلہ ہو گا ، فٹ بال کے بہترین کلب مزید پڑھیں

نیشنل جیوگرافک میگزین کے سرورق کی زینت بننے والی افغان خاتون کو اٹلی میں پناہ مل گئی

ویب ڈیسک —  سن 1980 کی دہائی میں نیشنل جیوگرافک میگزین کی سرورق کی زینت بننے کے بعد مقبول ہونے والی افغان خاتون شربت گُلہ کو اٹلی میں پناہ مل گئی ہے۔ اٹلی کی حکومت نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا ہے کہ "سبز رنگ کی آنکھوں والی مشہور افغان شہری اٹلی کے دارالحکومت مزید پڑھیں