مدھیہ پردیش: مسافر ریل گاڑی کی 4 بوگیوں میں آتش زدگی

مدھیہ پردیش: ریل گاڑی میں ہول ناک آگ لگی ہوئی ہے‘ مسافر جان بچا کر باہر آگئے ہیں بھوپال (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر ٹرین کی 4بوگیوں میں آگ لگ گئی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جھانسی جانے والی ٹرین کی بوگیوں میں راجستھان اور مورینا کے درمیان ہتم پور ریلوے اسٹیشن مزید پڑھیں

تیونسی بحریہ نے 500 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

تیونس: تارکین وطن سے لدی کشتی ساحل کے قریب کھڑی ہے تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس حکام نے کہا کہ شمالی افریقا سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے 500تارکین وطن کو ایک بحری آپریشن کے دوران ڈوبنے سے بچالیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بحریہ اور نیشنل گارڈز نے آپریشن میں حصہ لیا۔ مزید پڑھیں

اسرائیل سے گیس معاہدہ ،اردنی عوام سڑکوں پر آگئے

اردن: اسرائیل کے ساتھ گیس معاہدے کے خلاف شہری ریلیاں نکال رہے ہیں‘ پولیس مظاہرین کا راستہ روکے کھڑی ہے عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اردن میں حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ گیس معاہدے کا انکشاف ہونے پر عوام سخت مشتعل ہوگئے اور انہوں نے جمعہ کے روز حکام کے خلاف سخت احتجاج کیا۔ بین مزید پڑھیں

ملکی تجارتی خسارے میں 3 ماہ میں 94 فیصد اضافہ

اسلا م آباد (صباح نیوز) وزارت منصوبہ بندی کی سہہ ماہی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا 3 ماہ میں تجارتی خسارہ 94 فیصد اضافے سے 10 اعشاریہ 2 ارب ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے پہلی سہہ ماہی کی اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن عدالت عظمی میں پیش،متاثرین نسلہ ٹاور کو معاوضہ و متبادل دلانے کی درخواست

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نسلہ ٹاور انہدامی کیس کی سماعت میں شرکت کے لیے عدالت عظمیٰ کراچی رجسٹری پہنچ گئے ، چیف جسٹس کے سامنے پیش ہوئے اور ان سے درخواست کی کہ سندھ حکومت کو پابند کیا جائے کہ نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضہ و متبادل دیا جائے ، مزید پڑھیں

کراچی میں مہنگائی سے سب زیادہ ہے،سندھ حکومت نے ذخیرہ مافیا کیخلاف کارروائی نہیں کی،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز+اے پی پی +آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں مہنگائی سب سے زیادہ ہے، سندھ حکومت نے ذخیرہ اندوز مافیا کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے آٹا اور یوریا کھاد کے بحران مزید پڑھیں

ویسٹبری ٹینس،زین نواب نے نادربچانی کو شکست دیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 18ویں ویسٹبری ٹینس چمپئن شپ چھٹے دن کے نتائج کے مطابق فائنل کی دوڑ کے لیے کھلاڑیوںکی جدوجہد جاری ہے۔ ڈی اے کریک کلب کے زین نواب نے ڈی اے کریک کلب میں 18ویں ویسٹ بیری ٹینس چمپئن شپ کے مینز سنگلز ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے کے لیے اپنی جیت اور مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ آج مصر کے خلاف کھیلے گی

بھونیشور(نمائندہ خصوصی)جونیئرہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ آج مصر کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستان گروپ ڈی میں ارجنٹائن، مصر اور جرمنی کے ساتھ شامل ہے۔ پہلے میچ میں گرین شرٹس کو جرمنی کے ہاتھوں 2-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔واضح رہے کہ ایونٹ بھارت میں 24نومبر شروع ہوچکا ہے۔

امریکی قانون سازوں کا غیر اعلانیہ دورہ، تائیوان کی صدر سے ملاقات 

ویب ڈیسک —  امریکہ کے پانچ قانون سازوں نے جمعے کو ایک روزہ غیراعلانیہ دورے میں تائیوان کی صدر سائی انگ وین سے ملاقات کی۔ اس دورے کا مقصد تائیوان کےخود مختار جزیرے کے لیے، بقول قانون ساز، ”امریکہ کی چٹان کی طرح مضبوط حمایت” کا اعادہ کرنا ہے۔ ایوان نمائندگان کا یہ وفد ڈیموکریٹک مزید پڑھیں