ویب ڈیسک — مصر اپنی سیاحت کے شعبے کی بحالی کے لیے کوششیں کر رہا ہے اس سلسلے میں جمعرات کو قدیم مصری شہر الاقصر میں ‘دیوتاؤں کی گلی’ کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ مصر کی وزارتِ سیاحت و آثارِ قدیمہ نے ڈیڑھ میل سے زائد فاصلے پر محیط اُس سڑک کو مزید پڑھیں
زمرہ:
قومی شناختی کارڈ کا نمبر 13 ہندسوں کی بجائے 4 ہندسوں کا ہوجائے گا
چئیرمین نادرا طارق ملک نے شہریوں کو مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چئیرمین نادرا نے کہا کہ قومی شناختی کارڈ کے نمبر کو 4 ہندسوں تک محدود کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا پرائیویسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین نادرا طارق ملک نے اعلان کیا کہ مزید پڑھیں
ایرانی جوہری پروگرام پر حملے کی صلاحیت پر کام جاری ہے ،اسرائیلی وزیر دفاع
ایک اسرائیلی مقامی روزنامے کے مطابق وزیردفاع نے کہا کہ ہمیں ایران کے حوالے سے اپنے شراکت داروں پر اثر انداز ہونا ہے اور ان کے ساتھ مسلسل بات چیت کرنی ہے۔دریں اثنا سعودی عرب اور برازیل نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے پر اتفاق کیا ہے
جرمنی، ہر ڈھائی دن میں ایک خاتون اپنے دوست،ایکس فرینڈ یا شوہر کے ہاتھوں قتل ہو جاتی ہے،رپورٹ
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ، مغربی معاشرے میں خواتین کی آزادی یا استحصال؟جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق جرمنی میں روزانہ ایک خاتون کو قتل کرنے کی کوشش کی جاتی ہےجبکہ ہر ڈھائی دن میں ایک خاتون اپنے شوہر، دوست یا ایکس بوائے فرینڈ (سابقہ ساتھی) کے ہاتھوں ہلاک ہو جاتی مزید پڑھیں
نسلہ ٹاور کیس: چیف جسٹس نے حافظ نعیم کو کمرہ عدالت میں بات کرنے سے روک دیا
کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کمرہ عدالت میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو نسلہ ٹاور پر بات کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کمشنر کراچی کو روسٹروم مزید پڑھیں
ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہوگی، سندھ حکومت
کراچی: سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں صرف ویکسینیڈ افراد کو مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت دینے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے این سی او سی کی ہدایت پر محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب مزید پڑھیں
نسلہ ٹاور کو کراچی کا بنیادی مسئلہ سمجھ کر حل کیا جائے،حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نسلہ ٹاور کی انہدامی کارروائی کے دوران متاثڑین سے اظہارہمدردی اور میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آج نسلہ ٹاور پر نہیں بلکہ یہاں کے متاثرین اوران کے بچوں کے مستقبل پر ہتھوڑے مارے جارہے ہیں،کراچی میں ناجائز مزید پڑھیں
مہنگائی کا جن گلی گلی اعلان کررہا ہے وزیراعظم چور ہے،شہباز شریف
لاہور( نمائندہ جسارت) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کابے قابو جن گلی گلی، قریہ قریہ اعلان کررہا ہے کہ وزیراعظم چور ہے۔ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا تھا کہ قطاروں میں کھڑے عوام آج پرانے مزید پڑھیں
اسلامی دنیا کو درپیش مسائل کا حل باہمی اتفاق و محبت میں ہے،سراج الحق
دوحا: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق قطر میں پاکستانی کمیونٹی ‘ چھوٹی تصویر میں افغانستان کے وزیر پیٹرولیم ملا شہاب الدین سے ملاقات کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے امت مسلمہ کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کو درپیش مسائل کا حل باہمی مزید پڑھیں
نظام مصطفیؐ کے نفاذ میں ہی انسانیت کی فلاح ہے ، معراج الہدیٰ
کراچی: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیق ضلع شرقی کے تحت پیغام رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں نظام مصطفیؐ کے نفاذ کی عملی جدوجہد ہی سیرت النبیؐ پر عمل کا مزید پڑھیں