پشاور،یکم جنوری سے قبائلی اضلاع کے عوام صحت کارڈ پلس سہولت سے مستفید ہوسکیں گے، تیمور جھگڑا

پاک جرمن تعلقات کے ستر سال مکمل ہونے کے سلسلے میں جرمن ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (جی آئی زی) کے توسط سے پشاور کے عجائب گھر میں قبائلی اضلاع کی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ وزیرصحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے جرمن سفارت خانے کے ناظم الامور ڈاکٹر ڈیش مان کے ہمراہ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم بند گلی میں جا چکی ، منفی رویہ چھوڑ ے تو واپسی ممکن ہے ،ہمایوںاخترخان 

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نے اپنے دور میں کمرشل ڈیٹ میں 800فیصد اضافہ کیا ، گزشتہ دو دہائیوں میں کبھی بھی ڈھانچہ جاتی اصلاحات نہیں ہوئیں جبکہ موجودہ حکومت معیشت کو مضبوط بنیاد دینے کیلئے اس پر توجہ مرکوز مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے زیر ا�تمام تین روز� ٹرائلز کا آغاز �و گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا، پی ایس ایل سے قبل پشاور زلمی نئے ٹیلنٹ کی تلاش کریگا۔ پشاور زلمی کے زیر اہتمام تین روزہ ٹرائلز کا ہفتہ سے آغاز ہو گیا۔ پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم ٹیلنٹ ہنٹ اور ٹرائلز لے مزید پڑھیں

ویرات کو�لی‘ روی شاستری اور بی سی سی آئی کے درمیان تعلقات اچھے ن�یں تھے، انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی، سابق بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری اور بی سی سی آئی کے درمیان تعلقات اچھے نہیں تھے۔ایک انٹرویومیں انضمام الحق نے کہا کہ میں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے پہلے بھی یہ بات کہی تھی مزید پڑھیں

حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا

 قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے 5ویں پاکستانی بولر بن گئے۔ کرکٹ ایکسپرٹ مظہر ارشد کے مطابق اس سے قبل پاکستان کی جانب سے یہ کارنامہ عمران خان نے 1982ء  اور وقار یونس نے 1990ء  میں انجام دیا۔ یاسر شاہ 2017ء  اور ثقلین مزید پڑھیں

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 نومبر سے شروع �و گا

سری لنکا  اور ویسٹ  انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان  سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29  نومبر سے  گال میں شروع ہو گا۔ سری لنکا کو سیریز میں 0-1  کی برتری حاصل ہے۔سری لنکن ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کو 187 رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں

امریکہ کی جمہوریت کانفرنس میں شرکت کی دعوت؛ کیا پاکستان کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے؟

اسلام آباد —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے وزیرِ اعظم سمیت 110 ممالک کے سربراہان کو جمہوریت کے لیے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے جو آئندہ ماہ منعقد کی جا رہی ہے۔ پاکستان نے تاحال اس کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ البتہ مبصرین کا کہنا ہے مزید پڑھیں

تیونس، کھلے سمندر سے غیر قانونی تارکین کو بچا لیا گیا

تیونس کے جنوب مشرق میں صفاک کے جزیرے کرکین سے بچوں سمیت سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا۔ تیونس کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کوسٹ گارڈ کی ٹیموں نے تارکین وطن کو لے جانے والی ایک کشتی کو ایک خفیہ اطلاع کے بعد کرکین جزیرے کے مزید پڑھیں

آڈیو لیک کا معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرلیا

آڈیو لیک کے معاملے پر قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے 6 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ قائمہ کمیٹی نے 2013ء سے اب تک میڈیا ہاؤسز کو مزید پڑھیں