حکومت عافیہ کو واپس نہیں لا سکتی تو ناکامی کا اعتراف کرے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی: قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ امریکا و برطانیہ میں ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے احتجاج ہو رہا ہے مگر پاکستانی حکومت کیوں ٹس سے مس نہیں ہو رہی؟  اگرحکومت عافیہ کو واپس نہیں لا سکتی ہے توعوام کے سامنے مزید پڑھیں

جرمنی: شام میں قتل کے مجرم کو 10برس قید کی سزا

جرمنی: سزایافتہ شہری کمرۂ عدالت میں منہ چھپائے کھڑا ہے ڈوسلڈورف (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر ڈوسلڈورف کی عدالت نے ایک جرمن شہری کو 10برس قید کی سزا سنائی ہے۔ اس جرمن شہری کو داعش کی ایک جیل میں ملازمت کے دوران ایک شخص کو اذیت دے کر قتل کرنے کا قصوروار پایا گیا۔ نیلز مزید پڑھیں

ایران: پانی کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

اصفہان (ایران): پولیس کے تشدد سے مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شہراصفہان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی واٹرمینجمنٹ پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پانی کی قلت کی وجہ سے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار کا نوٹس لے، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس سمیت حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت اور مقبوضہ علاقے کی گنجان جیلوں کی کال کوٹھریوں میں نظر بند کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار کا نوٹس لے۔    کشمیر میڈیا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا

اسلام آباد: جماعت اسلامی نےمہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ڈی چوک پر دھرنا دے دیا ہے، جے آئی یوتھ کے کارکنان نے ڈی چوک پر لگی خاردارتاریں اور دیگر رکاوٹیں ہٹادیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی یوتھ کےکارکنان جب ریڈ زون پہنچنے  میں کامیاب ہوگئے تو جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت نے کارکنان مزید پڑھیں

ملک ریاض اور اُن کے بیٹے پر برطانیہ داخلے پر پابندی کیوں لگائی گئی ہے؟

اسلام آباد —  رائل کورٹ آف لندن نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کا 10 برس کا برطانوی ویزہ منسوخ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، دونوں افراد اب برطانیہ میں داخل نہیں ہو سکتے۔ ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے خلاف رائل کورٹ آف لندن مزید پڑھیں

جنوبی افریقا سفری پابندیوں پر نالاں شدید احتجاج

جوہانسبرگ: سفری پابندیوں کے باعث ہوائی اڈے پر کاؤنٹر بند پڑے ہیں جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا نے مختلف ممالک کی جانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پابندیوں کوغیرانسانی، غیر سائنسی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برعکس قرار دے دیا۔ جنوبی افریقا کے وزیر صحت کا کہنا ہے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے ادھار تیل خریداری کے معاہدے کے منظوری دے دی

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے ادھارپرتیل خریداری کامعاہدہ کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو اکنامک ڈویژن کی جانب سے سرکولیشن سمری بھجوائی گئی جس کی کابینہ نے منظوری دے دی۔معاہدے کے متن کے مطابق سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 100ملین ڈالر کا ادھار تیل دیگا اور پاکستان مزید پڑھیں

حکمران اشرافیہ بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل سے نا آشنا ہے ، سراج الحق

قطر:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق دوحہ میں پاکستانی کمیونٹی لیڈرز کی طرف سے منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سمندر پارپاکستانیوں کو پارلیمنٹ میں نمائندگی دی جائے جو ان کے بیرون ملک میں منتخب نمائندگان کریں۔ اگر اوورسیز کمیونٹی پاکستان میں مزید پڑھیں