کورونا کی نئی قسم اومی کرون یورپ پہنچ گئی،سفری پابندیوں کا آغاز

کووڈ انیس کی نئی قسم اومی کرون جرمنی، اٹلی اور برطانیہ  بھی پہنچ گئی ہے۔  جرمنی کے وزارت صحت کے حکام کے مطابق جنوبی جرمنی کی ریاست باویریا میں نئےکورونا وائرس کے دو مریض اور ایک مشتبہ واقعہ ملک کے مغرب میں پایا گیا ہے۔ سب سے پہلے جنوبی افریقہ سے واپس آنے والے ایک شخص میں اومی مزید پڑھیں

ملک کی معاشی صورتحال، حکومت دوبارہ 2018ء والی پوزیشن پر آ چکی: خرم حسین

خرم حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت دوبارہ 2108ء والی پوزیشن پر واپس آ چکی ہے۔ جب چین اور سعودی عرب کی مدد کے باوجود آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کیساتھ معاہدے کی تمام مشکل شرائط ایک ایک کرکے پوری کرنا مزید پڑھیں

80 فیصد بھارتی خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں، سروے

نئی دہلی: بھارت کی تین بڑی ریاستوں کی 80 فیصد خواتین نے شوہروں کے اپنی بیویوں پر ہاتھ اُٹھانے کے حق میں ووٹ دیا جب کہ دیگر ریاستوں میں بھی 50 فیصد سے زائد خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاستوں تلنگانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک میں بالترتیب مزید پڑھیں

  مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائے گا 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن 29نومبر پیرکو منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔  جس میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کی فتح و نصرت کیلئے خصوصی مزید پڑھیں

لاڑکانہ، گرین اسٹار کی جانب سے شجرکاری افادیت کی تقریب

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) تنظیم گرین اسٹار کی جانب سے شجرکاری مہم کے سلسلے میں شجرکاری کی افادیت کے متعلق بیگم نصرت بھٹو ہال میں میلہ اور آگاہی تقریب منعقد کی گئی، جس میں سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈووکیٹ عاشق حسین دھامراہ، چانڈکا اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالستار شیخ، سابق نائب مزید پڑھیں

ڈینسٹری آف انسٹیٹیوٹ میں ڈینٹل ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر))وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنس پروفیسر اکرام الدین اجن اور ڈین ڈینسٹری پروفیسر فیروز کلھوڑو نے ڈینٹل ڈیجیٹل لائبریری کا ڈینسٹری آف انسٹیٹیوٹ میں افتتاح کیا۔اس موقع پر وی سی لمس پروفیسر اکرام الدین اجن نے کہا کہ ڈیجیٹل لائبریری ایسی ہوتی ہے جس میں ڈیجیٹل فارمیٹ میں مواد محفوظ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے کرپشن کے خلاف آواز بلند کی، عبدالرحیم کاتیار

ٹنڈومحمدخان(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنماؤں عبدالرحیم کاتیار ، حیدرآباد ریجن کے سینئر نائب صدر حاجی الطاف نظامانی ، سعود احمد فاروقی ، ایڈووکیٹ انصار شر، ایڈووکیٹ عبدالطیف سومرو ، غلام مصطفی رند، امتیاز شاہ اور دیگر نے صوبائی رہنماء سعود احمد فاروقی کی جانب سے فاروقی ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

عابد علی کی بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میںایک ہزار رنز مکمل

چٹاگانگ(جسارت نیوز)پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اوپنر عابد علی نے کیریئر کی چوتھی سنچری اسکور کی اور ہزار رنز بھی مکمل کر لیے۔ عابد علی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 133 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں دو چھکے اور 12 چوکے شامل تھے۔ وہ مزید پڑھیں

ٹیبل ٹینس، آرمی سپر اسٹارزاورآرمی پینتھرزفائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی بزنس گلڈ کے زیر اہتمام اسلامیہ کلب چمپیئنز لیگ ٹیبل ٹینس کے مقابلے اختتامی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ پہلے سیمی فائنل میں آرمی سپر اسٹارز نے گراؤنڈ زیرو کو تین ایک سے شکست دی۔ حور فواد کو صائم عدنان کے خلاف شکست ہوئی۔ دوسرے سیمی فائنل میں آرمی پینتھرز نے مزید پڑھیں