سابق خاتون اول مشیل اوباما اور نائب صدر کملا ہیرس 2024 میں ڈیموکریٹک نامزدگی کے لیے امیدوار بن کر ابھری ہیں، اگر صدر جو بائیڈن دوسری مدت کے لیے انتخابات میں حصہ نہیں لیتے تو۔ ہِل-ہیرس ایکس پول میں خواتین دیگر ممکنہ امیدواروں کی قیادت کر رہی ہیں، جن میں سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز، سیکرٹری ٹرانسپورٹیشن پیٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
محدودوسائل کے حامل ملک میں نفوس پر کنٹرول لازمی ہے، صدر عارف علوی
صدر پاکستان عارف علوی کا کہنا ہے محدودوسائل کے حامل ملک میں آبادی پر کنٹرول انتہائی اہم ہے ۔ اسلام آباد میں خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے بین الاقوامی ڈونرزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ ملکی سماجی ومعاشی ترقی کے لیے خواتین کی خودمختاری اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
اسکوائر نائن انٹرنیشنل نے بہترین رئیل اسٹیٹ کا ایوارڈ حاصل کرلیا
کولمبو (پ ر) اسکوائر نائن انٹرنیشنل نے پاکستان ہائی کمیشن کولمبو اور راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے مشترکہ پروگرام برائے بیسٹ اچیومنٹ ایوارڈز تقریب 2021ء میں بہترین ادارہ برائے رئیل اسٹیٹ کا ایوارڈ حاصل کرلیا، دیگر شعبوں میں بھی اداروں کو ان کارکردگی اور مستند کاروبار کی بنا پر منتخب کیا گیا تھا۔ اس موقع مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج جہلم میں ’’القادر یونیورسٹی‘‘ کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج ضلع جہلم میں ’’القادر یونیورسٹی‘‘ کا افتتاح کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ جہلم میں یونیورسٹی کا قیام وزیراعظم کا ایک اور تحفہ ہے، القادر یونیورسٹی جہلم سوشل سائنسز میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گی، امید مزید پڑھیں
مودی جہاں بھی جائے گا، پیچھا کروں گا، صدر آزاد کشمیر
راولاکوٹ (آن لائن) صدر ریاست جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ مودی جدھر بھی جائے گا اس کا پیچھا کرو ں گا، عمران خان کشمیر یوں کے سفیر ہیں ان کی قیادت میں ہی مسئلہ کشمیر حل ہوگا، عمران خان کی تقریر سے بھارت بوکھلا گیا ہے، افغانستان سے امریکا کی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بیروزگار نوجوانوں کا مارچ اپنے حقوق کیلیے جنگ کا آغاز ہے،سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق جے آئی یوتھ مارچ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد( نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم پر مسلط حکمران اسٹیبلشمنٹ کی نرسریوں کی پیداوار اور سامراج کے ایجنٹ ہیں، موجودہ اور سابقہ حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی سے اقتدار مزید پڑھیں
۔100سال مکمل ہونے پر سائوتھ کوریا 2024میں ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کا میزبان ہوگا
لندن (رپورٹ: سید عاصم علی قادری) دنیائے کھیل میں ٹیبل ٹینس کو بھی ایک بلند مقام حاصل ہے۔ ایشیا میں یہ کھیل منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ اسی نکتے کو دیکھتے ہویے عالمی تنظیم نے 3سال بعد ہونے والے میگا ایونٹ کے لیے سائوتھ کوریا کو میزبان قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائوتھ کوریا کے مزید پڑھیں
عالمی جونیئر ہاکی، ارجنٹائن پاکستان کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں داخل
بھونشیور (نمائندہ خصوصی)ایف آئی ایچ عالمی جونیئر ہاکی کپ بھوبنیشور، بھارت میں اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔ گزشتہ روز ارجنٹائن نے پاکستان کو 3-4 گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان کی جانب سے رانا وحید،رضوان علی اور عقیل نے گول کیے۔ پاکستان نے 2 گول پینلٹی کارنر پر مزید پڑھیں
ترکی اور ترکمانستان کے مابین متعدد معاہدے طے
صدر رجب طیب ایردوان کا ترکمانستان میں صدر گربنان گولی بردی محمدوف نے ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔ دارالحکومت اشک آباد کی عوز خان محل میں منعقدہ تقریب میں ایردوان اور بردی محمدوف نے ایک دوسرے سے وفود کا تعارف کرایا۔ صدر ایردوان اور بردی محمدوف نے سرکاری استقبالیہ تقریب کے بعد بات مزید پڑھیں
صدر ایردوان نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سےملاقات کی ۔ اقتصادی تعاون تنظیم کے پندرہویں اجلاس میں شرکت کےلیے ترکمانستان میں موجود صدر ایردوان نے اجلاس کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ۔ اجلاس کے جائے مقام ہوٹل قراقم میں صدر نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی ۔ مزید پڑھیں