سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام کا کہنا ہے کہ ریاست میں نوجوانوں میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے جو تشویش کا باعث ہے۔ حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق خطے میں چھ لاکھ لوگ منشیات سے متعلق مسائل سے متاثر ہیں جو اس کی کل ایک کروڑ مزید پڑھیں
زمرہ:
،شپور زمانہ سائنسدان آئن شٹائن کی دستی تحریر پر مبنی نظریہ اضافیت کی نیلامی
بیسویں صدی کے عظیم ترین سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کے ہاتھ کی لکھی ہوئی ایک اہم اور انقلابی تحریر گزشتہ روز 13 ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت پر نیلام ہوئی۔ صفحات پر مشتمل 54 صفحات کی یہ دستاویز ’عمومی نظریہ اضافیت‘ (جنرل تھیوری آف ریلیٹیویٹی) کا سب سے پہلا مسودہ ہے جس میں کچھ تکنیکی مزید پڑھیں
جرمنی:مخلوط حکومت کا قیام ،اولاف شولز چانسلر ہونگے
جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی کے مابین نئی وفاقی مخلوط حکومت کے قیام سے متعلق معاہدہ طے پاگیا ہے۔ خبر کے مطابق،یوں دو ماہ قبل ہونے والے قومی انتخابات کے بعد نئی حکومت کرسمس کی چھٹیوں سے پہلے قائم ہو جائے گی۔ نئے وفاقی چانسلر سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے اولاف مزید پڑھیں
ثاقب نثار کی آڈیو فرانزک رپورٹ تبدیل کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، سربراہ گیرٹ ڈسکوری
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور نامعلوم شخص کے مابین ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو کلپ کی جانچ کرنے والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) اینڈریو گیرٹ نے کہا ہے کہ ہم امریکا میں تکنیکی لوگ ہیں اور ہمارا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انگریزی اخبار ڈان کی مزید پڑھیں
حکومت آزادانہ انکوائری کیوں نہیں چاہتی؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
سری لنکا: کشتی ڈوبنے سے 4بچوں سمیت 6افراد ہلاک
کولمبو: سری لنکا میں کشتی ڈوبنے کے باعث لاپتا افراد کی تلاش کی جارہی ہے کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 4بچوں سمیت6افراد ہلاک ہوگئے۔ سری لنکن بحریہ کے ترجمان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کشتی الٹنے کا واقعہ مشرقی علاقے میں پیش آیا۔کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت 6افراد مزید پڑھیں
ولی عہد ابوظبی کا ترکی میں پُرتپاک استقبال
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان ترکی کے سرکاری دورے پر بدھ کے روز انقرہ پہنچ گئے ، جہاں صدر رجب طیب اردان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ہوائی اڈے آمد پر ترکی کے اعلیٰ حکام اور فوج کے ایک گھڑسوار دستے نے معززمہمان کوخوش آمدید کہا۔ اس مزید پڑھیں
کورونا کی نئی لہر، بائیس لاکھ یورپی موت کا شکار ہوسکتے ہیں،عالمی ادارہ صحت
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یورپ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافے کےباعث 7 لاکھ افراد موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔جبکہ رواں موسم سرما میں ہلاکتوں کی تعداد 22 لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ادارے کا کہنا ہے 31 مارچ 2022 تک 53 مزید پڑھیں
سزا یافتہ مجرم سے تقریر کرانا افسوسناک ہے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ججز کانفرنس میں سزا یافتہ مجرم سے تقریر کرانا افسوسناک ہے۔ بدھ کو کامیاب نوجوان پروگرام کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج کل ہر طرف ٹیپس نکل مزید پڑھیں
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے کریک ڈاؤن کی مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے کریک ڈاؤن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتے ہیں، گزشتہ 2 ماہ میں بھارتی قابض افواج نے 35 کشمیریوں کو شہید کیا، مزید پڑھیں