ثاقب نثار کو بتانا پڑے گا کہ کس کے کہنے پر نواز شریف اور مریم کو سزا دی، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بتائیں کس نے آپ کو مریم اور نواز شریف کو سزا دینے پر مجبور کیا جبکہ منظر عام پر آنے والی آڈیو کے ساتھ پروپیگنڈا شروع ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے مزید پڑھیں

بیجنگ طرز کاشت سے  پاکستان میں آرگینک آڑو کو فروغ مل سکتا ہے، چینی اسکالر

چینی سکالر نے کہا ہے کہ بیجنگ طرز کاشت سے پاکستان میں آرگینک آڑو کو فروغ مل سکتا ہے، پاکستان میں بالخصوص کے پی کے اور شمالی علاقوں میں آڑو کی پیداوار کے لیے ماحول کافی سازگار ہے، اگر ان کی کاشت اور پروسیسنگ ٹیکنالوجی بہتر ہو جاتی ہے، تو وہ خلیجی ممالک جیسی بین مزید پڑھیں

امید ہے تائیوان کے ہم وطن پروگریسو پارٹی کی ” علیحدگی پسندی” کی نوعیت کو سمجھ لیں گے

چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کی ترجمان  جو فنگ لین نے ایک پریس کانفرنس میں اس امید کا اظہار کیا کہ تائیوان کے ہم وطن پروگریسو پارٹی کی “علیحدگی پسندی” کی نوعیت کو سمجھ لیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری تائیوان پالیسی مستقل اور واضح ہے۔ جہاں تک آبنائے  تائیوان مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی سے امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما ڈاکٹر آصف محمودکی ملاقات 

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام اور تعمیر و ترقی کیلئے پاکستان اورامریکہ کاباہمی تعاون ہمیشہ مثبت نتائج کا موجب رہا، پاکستان،اقتصادی ترجیحاتی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارت خارجہ میں امریکہ میںڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر آصف محمودسے مزید پڑھیں

 27نومبر کو سید علی شاہ گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس  ہوگی

جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے مرکزی نائب امیر شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 27نومبر کو جماعت اسلامی پاکستان کے قائمقام امیر لیاقت بلوچ،ڈاکٹر خالد محمود خان کا سید علی شاہ گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں شرکت پر فقید المثال استقبال کریں گے،بابائے حریت سید علی شاہ گیلانی نہ صرف کشمیریوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے الباری ٹاور کی تعمیر کے خلاف بلڈر کو نوٹس تعمیل کرانے کا حکم دیدیا

نسلہ ٹاور کے بعد ایک اورسولہ منزلہ عمارت کی نشاندہی، سپریم کورٹ نے بہادرآباد میں سولہ منزلہ الباری ٹاور کی تعمیر کے خلاف درخواست پر ایس ایچ او نیو ٹائون کے ذرئعے بلڈر کو نوٹس تعمیل کرانے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے  ڈومیسٹک میچ فیس پالیسی میں تبدیلی کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی ڈومیسٹک میچ فیس پالیسی میں تبدیلی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اب سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک میچ فیس ہی ملے گی اور اس کی وجہ یہ ہے کہ پی سی بی نے اچانک ہی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک میچ کھیلنے مزید پڑھیں

بنگلادیش کے آل رائونڈر شکیب الحسن پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے بھی باہر

بنگلادیش کے آل رائونڈر شکیب الحسن پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہوگئے۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر سے چٹاگانگ میں شروع ہوگا جس میں شکیب الحسن حصہ نہیں لے سکیں گے۔بنگلادیشی آل رائونڈر تاحال ہیم اسٹرنگ انجری سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکے ہیں جس کی وجہ سے وہ مزید پڑھیں