روسی صدر کی فلسطینی صدر سے سوچی میں ملاقات

روسی صدر ولادیمیر پوتن اور فلسطینی صدر محمود عباس نے روس کے شہر سوچی میں ملاقات کی۔ پوتن نے عباس سے ملاقات کے آغاز میں ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی عوام دنیا کے حالات سے واقف ہیں جن میں وہ رہتے ہیں۔ پوتن نے کہا کہ بیرونی ممالک کے دباؤ اور خطے کی کشیدہ مزید پڑھیں

بھارتی موسیقار اے آر رحمٰن کی بیٹی خدیجہ رحمٰن کی پہلی بار حجاب میں پرفارمنس

بھارت کے واحد ’آسکر‘ ایوارڈ یافتہ گلوکار و موسیقار اللہ رکھا (اے آر رحمٰن) کی صاحبزادی خدیجہ رحمٰن نے دبئی ایکسپو 2021 میں پہلی بار عوامی سطح پر براہ راست حجاب پہن کر پرفارمنس کرکے لوگوں کے دل جیت لیے۔ خدیجہ رحمٰن موسیقار کی بڑی صاحبزادی ہیں، جن کے حوالے سے بھارتی میڈیا ماضی میں مزید پڑھیں

چین افغان تجارت: منٹوں میں چھبیس ٹن چلغوزے آن لائن فروخت

افغانستان میں چینی سفیر وانگ یو نے انکشاف کیا ہے  کہ افغانستان سے اب تک چلغوزوں کی 10 فلائٹس پہنچ چکی ہیں اور 26 ٹن چلغوزہ چند منٹوں میں ہی آن لائن فروخت ہوگیا تھا افغانستان اور چین کے درمیان چلغوزوں کی تجارت جاری ہے اور کئی فلائٹس سیکڑوں ٹن چلغوزہ لے کر چینی مارکیٹوں مزید پڑھیں

حکومت گیس بحران پر نااھلی کا اعتراف کرنے پر مجبور

 مشیر خزانہ شوکت ترین گیس بحران پر حکومتی نااہلی تسلیم کرنے پر مجبور ہوگئے شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے ملک میں گیس کا بحران آیا، گیس کے جو کارگو لینے چاہیے تھے وہ نہیں لیے لیکن اب وقت گزر گیا اور اب  عالمی مزید پڑھیں

پیٹرول پمپ مالکان کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں کل سے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے، ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر بشمول گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر اور چترال مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کو حلال کھانے سے متعلق ہدایات کی خبروں پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا موقف سامنے آگیا

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے حرام اور حلال کھانوں سے متعلق ہدایات کی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران بھارتی ٹیم کو خاص ڈائٹ پلان دیے جانے سے متعلق خبریں سامنے آئی تھی جس میں بتایا مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی کا رہوڈز اسکالرشپ: امریکہ سے کوالیفائی کرنے والے 32 طالب علموں میں 22 خواتین شامل

واشنگٹن ڈی سی —  برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اگلے سال کے رہوڈز اسکالرشپس پروگرام کے تحت امریکہ سے منتخب کیے گئے طالب علموں میں تارک وطن خواتین کی ریکارڈ تعداد شامل ہے۔ رہوڈز ٹرسٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2022 کے لیے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے مزید پڑھیں

حکومت پر تنقید کرنے والے گریڈ 21 کے افسر کے خلاف کیا تحقیقات ہو سکتیں ہیں؟

اسلام آباد —  حکومتِ پاکستان نے کابینہ ڈویژن میں تعینات گریڈ 21 کے افسر کے خلاف حکومت پر تنقید کرنے کی پاداش میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو حکم دیا ہے کہ وہ افسر کے خلاف تحقیقات کرے۔ قانونی ماہرین کہتے ہیں اس معاملے کی تحقیقات کے لیے سرکاری افسر کا کنڈکٹ دیکھنا مزید پڑھیں

فرانس کے وزیراعظم ویکسینیشن کے باوجود کورونا کا شکار

فرانس کے وزیراعظم ژان کاسٹیکس کورونا میں مبتلا ہو گئے۔  وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق، کاسٹیکس کی گیارہ سالہ بیٹی کورونا وائرس کا شکار ہو گئی جس کے بعد ان کا بھی ٹیسٹ کیا گیا ۔ وزیراعظم کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو زیر قرنطینہ کر لیا ۔ کاسٹیکس  مزید پڑھیں

امریکہ، ہجوم پر گاڑی چڑھانے والے مجرم کے خلاف 5 مختلف فرد جرم عائد

امریکی ریاست وسکونسن میں ہجوم پر گاڑی چڑھاتے ہوئے  5 افراد کو ہلاک اور 40 سے زائد افراد کو زخمی کرنے والے ڈیرل بروکس کے خلاف فرسٹ ڈگری قتل کا مقدمہ چلایا جائے گا۔ ووکیشا شہر میں 21 نومبر کو بروکس نے اپنی گاڑی  کو کرسمس کی پریڈ میں شامل ہجوم  پر گاڑی چڑھا دی مزید پڑھیں