ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کچھ دلچسپ باتیں کیں۔ محمد رضوان نے اس انٹرویو میں اپنے بیک گرائونڈ سمیت مختلف چیزوں پر بات کی۔رضوان کا کہنا تھا کہ یہ بات سب کو پتا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
محمد عامر کورونا سے صحتیاب، ٹی 10لیگ میں ایکشن کیلئے تیار
فاسٹ بولر محمد عامر نے کورونا سے صحتیاب ہوکرٹی 10لیگ میں ٹیم بنگلا ٹائیگرز کو جوائن کرلیا۔ محمد عامر نے گزشتہ ہفتے اپنے مداحوں کو کورونا وبا میں مبتلا ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس سال ٹی 10لیگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ تاہم اب وہ کورونا سے مکمل طور پر مزید پڑھیں
شیفیلڈ شیلڈ، تسمانیہ نے چار روزہ میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا
آسٹریلوی شیفیلڈ شیلڈ میں تسمانیہ نے چار روزہ میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ میچ کے چوتھے اور آخری روز ویسٹرن آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 226 رنز 7 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کر دی۔کیمرون گرین نے نصف سنچری بنائی۔ گیبی بیل اور جورڈ فریمین نے دو، مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے آرڈیننس جاری کر دیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔ وفاق کی جانب سے جاری آرڈیننس کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہوگی، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں آئی ووٹنگ بھی ہوگی جب کہ میئر اسلام آباد کا انتخاب براہ مزید پڑھیں
مریم نواز کے چینلز کو اشتہارات نہ دینے کے اعترافی بیان پر وفاقی وزرا کی تنقید
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے نیوز چینلز کے اشتہارات کنٹرول کرنے کے اعتراف پر وفاقی وزرا کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مریم نواز کی جانب سے نیوز چینلز کے اشتہارات کنٹرول کرنے کے اعتراف پر اپنے ردِ عمل میں مزید پڑھیں
شیل اور پی ایس او کا پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے لا تعلقی کا اعلان
کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل اور پیٹرولیم کمپنی شیل نے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کل ہونے والی ہڑتال سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے اپنے پیٹرول پمپس کھلے رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم کمپنی شیل نے کل ہونے والی پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
آکسفورڈ یونیورسٹی کی رہوڈز اسکالرشپ: امریکہ سے کوالیفائی کرنے والے 32 طالب علموں میں 22 خواتین شامل
واشنگٹن ڈی سی — برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اگلے سال کے رہوڈز اسکالرشپس پروگرام کے تحت امریکہ سے منتخب کیے گئے طالب علموں میں تارک وطن خواتین کی ریکارڈ تعداد شامل ہے۔ رہوڈز ٹرسٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2022 کے لیے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے مزید پڑھیں
ایک سے ڈیڑھ سال میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ای ووٹنگ کا سسٹم بنا سکتے ہیں: چیئرمین نادرا
اسلام آباد — پاکستان کے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے کہا ہے کہ اگر ذمہ داری دی گئی تو سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کے لیے نادرا ای ووٹنگ کا سسٹم تیار کرے گا تاہم اس کا استعمال اور انتظام الیکشن کمیشن کے پاس ہو گا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
موسیقی کے سب سے بڑے گریمی ایوارڈز میں دو نامزدگیاں حاصل کرنے والی عروج آفتاب کون ہیں؟
ویب ڈیسک — موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز ‘گریمی 2022’ کے لیے پاکستانی گلوکارہ اور موسیقار عروج آفتاب کو دو کیٹگریز میں نامزد کیا گیا ہے۔ بدھ کو 64ویں گریمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ گریمی کے فاتحین کا اعلان 31 جنوری 2022 کو لاس اینجلس میں ایوارڈز کی مزید پڑھیں
خلیجی تعاون کونسل کے وزرائے دفاع کا اجلاس،مشترکہ کمان گاہ کے قیام کا فیصلہ
خلیجی تعاون کونسل کے وزرائے دفاع نے مشترکہ تعاون پر غور کیا ۔ کونسل نے اپنے بیان میں بتایا کہ ریاض میں تعاون کونسل کے 18 ویں دفاعی وزرا کا اجلاس بحرین کے وزیر دفاع جنرل عبداللہ بن حسین النعیمی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مشترکہ فوجی مشقوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا جس مزید پڑھیں