اسلام آباد: وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہےکہ پمپس مالکان کے ناجائز مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، ہڑتالی کی آڑ میں چند گروپس 9 روپے کا اضافہ چاہتے ہیں۔ وفاقی توانائی حماد اظہر نے پیٹرولیم ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
چٹاکانگ: پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ 26 نومبر بروز جمعہ سے چٹاکانگ کے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ مقامی مزید پڑھیں
امریکہ: سیاہ فام نوجوان احمد آربری کے مقدمۂ قتل میں تین سفید فام قصور وار قرار
واشنگٹن — امریکی ریاست جارجیا کے ساحلی شہر برونزوک میں جیوری نے بدھ کے روز سیاہ فام نوجوان احمد آربری کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دیا ہے۔ تینوں ملزمان کو اب اگلے سال فروری میں مقدمے کی اگلی سماعت میں سزا سنائی جائے گی، جو کم سے مزید پڑھیں
یومِ اسااتذہ کے موقع پر صدر ایردوان کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے 24 نومبر یوم ِ اساتذہ کی مناسبت سے 81 اضلاع سے 81 اساتذہ کو صدارتی محل میں شرفِ ملاقات بخشا۔ اس دعوت کو قبول کرنے پر تمام تر شرکا کا شکریہ ادا کرنے والے جناب ایردوان نے کہا کہ ہمارے 81 شہروں سے آنے والے آپ تمام قابل ِ احترام مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی سوڈانی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک ملاقات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوق سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ چاوش اولو نے حمدوق سے بات چیت میں سوڈان میں در پیش بحران پر مصالحتی حل پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا اورکہا کہ ترکی سوڈان میں جمہوری دور کی بحالی کے سلسلے کی حمایت کرتا ہے۔
ڈولفن سکواڈ کی بروقت کارروائی، انڈر پاس سے کود کر خود کشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کو بچا لیا
لڑکی کی لاہور کی مصروف شاہراہ پر خودکشی کی ناکام کوشش، پولیس کمیونیکیشن آفیسر نے کیمروں کی مدد سے خودکشی کرتی ہوئی لڑکی کو چند لمحوں میں بچا لیا۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹیز کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی لاہور کی ایک مصروف شاہراہ پر فلائی مزید پڑھیں
فواد چوہدری کا مریم نواز کے میڈیا چینلز کو اشتہارات نہ دینے کے حوالے سے آڈیو کی تحقیقات کرنے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا کا طالبان کے ساتھ پھر مذاکرات کا اعلان
واشنگٹن،کابل(خبرایجنسیاں)امریکا افغانستان میں انسانی بحران ، دہشت گردی سے نمٹنے اور دیگر مسائل پر طالبان کے ساتھ بات چیت کے لیے آئندہ ماہ قطر میں دوبارہ مذاکرات شروع کرے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے گزشتہ روز بیان میں بتایا کہ طے شدہ منصوبے کے مطابق مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ میں اراکین کی تعداد 53 ہوگئی
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے سینیٹر عون عباس بپی کو معاون خصوصی برائے ای کامرس مقرر کر دیا۔ اس ضمن میں کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیکیشن جار ی کر دیا ۔ ذرائع کابینہ ڈویژن کے مطابق اس طرح وفاقی کابینہ میں اراکین کی تعداد 53 ہوگئی مزید پڑھیں
انتخابی فہرستوں میں نام کے ساتھ تصویر بھی ہوگی،شیخ رشید
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ووٹر فہرستوں میں نام کے ساتھ ووٹرز کی تصویر بھی شائع کی جائے گی اور اس وقت ملک میں 12 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات قریب آنے پر موبائل فون مزید پڑھیں