ویانا: جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریا کے شہر ویانا میں 2015ء کے عالمی جوہری معاہدے کی بحالی سے متعلق تعطل کا شکار مذکرات 5ماہ بعد بحال ہوگئے۔ جون میں مذاکرات موقوف ہونے کے وقت سفارت کاروں نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ:
مقبوضہ بیت المقدس : فلسطینیوں کا مکان مسمار‘ 30 افراد بے گھر
رام اللہ: زرعی اراضی کا کنواں تباہ کیے جانے پر احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ نے ایک مکان مسمار کردیا،جس کے نتیجے میں رجبی خاندان کے 30افراد بے گھر ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق صہیونی بلدیہ نے مزید پڑھیں
تاجروں نے حکومتی اقدامات مسترد کردیئے،آج احتجاج کا اعلان
اسلام آباد (نمائندہ جسارت) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومتی اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا۔ ملک بھر سے تاجر آج منگل کو شاہراہ دستور پر جمع ہوںگے۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کا اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
ملک کے 35 برس آمریت بقیہ 3 بڑی جماعتوں نے برباد کئے ،سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق جے آئی یوتھ ویمن کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے 35سال مارشل لاز نے بقیہ عرصہ تین نام نہاد بڑی جماعتوں نے برباد کر دیا۔ پی ٹی آئی کی تبدیلی مزید پڑھیں
سندھ میں بلدیاتی قانون کیخلاف جماعت اسلامی نے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا،سندھ اسمبلی کے گھیرائو کا انتباہ
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف پریس کانفرنس میں احتجاجی تحریک کے شیڈول کا اعلان کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے متنازع ترمیمی بل سندھ لوکل گورنمنٹ 2021کو ایک بار پھرمسترد کرتے ہوئے اس کراچی دشمن کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی کی مزید پڑھیں
پی سی بی کا فیصل اقبال کو ٹی 10لیگ میں کوچنگ کرنے پر شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ
ابوظبی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے سابق ٹیسٹ کرکٹرفیصل اقبال کو بورڈ کو آگاہ کیے بغیر یو اے ای ٹی 10لیگ میں کوچنگ کرنے پر شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق فیصل اقبال قائد اعظم ٹرافی میں بلوچستان ٹیم کے کوچ ہیں، ان کی بلوچستان کے2کھلاڑیوں سے جھگڑ ے کی خبریں سامنے آئیں مزید پڑھیں
پاکستان کپ فیسٹول فٹبال ٹورنامنٹ سیکسٹین اسٹار سیمی فائنل میں پہنچ گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماشا یونائیٹڈ فٹبال اکیڈمی کے زیر اہتمام سرٹوریا ڈی ایمبسڈر کے تعاون سے پاکستان کپ فیسٹول فٹبال ٹورنامنٹ میں پہلے پری کوارٹر فائنل میں ماشا یونائیٹڈ فٹبال اکیڈمی اور پاک مسلم ایف سی مقررہ وقت میں ایک ،ایک گول سے برابر رہی تاہم پینلٹی کک پر ماشا یونائیٹڈ نے پاک مسلم مزید پڑھیں
ڈیبیو پر سنچری اور ففٹی، شریاس آئر پہلے بھارتی کرکٹر بن گئے
کانپور(جسارت نیوز) مڈل آرڈر بیٹر شریاس آئر ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری اور ففٹی بنانے والے پہلے بھارتی کرکٹر بن گئے۔شریاس آئر نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ سے جاری سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میں چوتھے دن انجام دیا، پہلی اننگز میں 105 رنز بنانے والے آئر نے دوسری کاوش میں 125 بالز پر 65 رنز بناکر مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ ،سری لنکا نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر113رنز بنا لئے
گال (جسارت نیوز)سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 113 رنز بنا لئے، بارش کے باعث پہلے روز صرف 35 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا، سری لنکن اوپنرز پاتھم نسانکا اور ڈیموتھ کرونارتنے نے 106 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی۔ مزید پڑھیں
سابق امریکی وزیر دفاع ایسپرکا اپنی کتاب کی اشاعت کا مواد روکنے پر پنٹاگان کے خلاف مقدمہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی محکمہ دفاع کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے کہ انہیں اس مواد کے استعمال سے غلط طور پر روکا جا رہا ہے، جس کی انہیں اپنی ایک کتاب میں اشاعت کے لیے ضرورت ہے، جس کا تعلق مزید پڑھیں