ویب ڈیسک — صحت کے ماہرین کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون سے متعلق اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے کہ یہ قسم زیادہ تیزی سے پھیلے اور اس کے خلاف موجودہ ویکسین سے حاصل کردہ قوت مدافعت کم پڑ جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی مزید پڑھیں
زمرہ:
وفاقی کابینہ کا سندھ میں اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں پرسخت اظہار تشویش
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر اعظم کو کورونا کی نئی قسم اومی کرون، مہنگائی کی شرح، الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرانے اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار دینے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا میڈیکل کالجز میں داخلہ میرٹ 50 فیصد تک لانے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے میڈیکل کالجز میں داخلہ میرٹ 50 فیصد تک لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس جمعرات 2 دسمبرکوصبح دس بجے وزیراعلی ہاؤس کراچی میں طلب کرلیا ہے۔ سندھ کابینہ میں محکمہ صحت سندھ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلوں کے لیے پاکستان میڈیکل مزید پڑھیں
حکومت کا کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین بوسٹر ڈوز سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے اور بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز یکم دسمبر سے ہو گا۔ کورونا بوسٹر ڈوز مرحلہ وار لگائی مزید پڑھیں
طالبان سابق افغان فوجیوں و سویلینز کے خلاف انتقامی کارروائیاں کر رہے ہیں،ہیومن رائٹس واچ
ویب ڈیسک — افغانستان سے اگست میں مغربی افواج کے انخلاء کے بعدجب سے عسکریت پسند گروپ نے اقتدار پر قبضہ کیا ہے، طالبان فورسز مبینہ طور پر انتقامی حملوں کے ایک سلسلے میں صرف چار صوبوں میں 100 سے زائد افراد کو پھانسی دینے اور جبری گمشدگیوں کی مرتکب ہوئی ہیں۔ یہ حملے غزنی، مزید پڑھیں
کتاب بعنوان ‘یکساں نصابِ تعلیم، تنقیدی جائزہ اور پالیسی سفارشات’ کی ملتان میں رُونمائی پر سیمینار
یکساں نصابِ تعلیم اوّل دن سے ہی غیرواضح، متنازعہ بلکہ خود متضاد منصوبہ اور نقظہء نظر رہا ھے ۔ یہ بات ادارہ برائے تحقیق و ترقی (ٓادراق) کے سربراہ اور ممتاز ماہرِتعلیم امجد نذیر نے ملتان میں اپنی تحقیقی کتاب “یکساں نصابِ تعلیم: تنقیدی جائزہ اور پالیسی سفارشات” کی رونمائی کرتے ھوئے کہی ۔ انہوں مزید پڑھیں
کچھ لوگ میرے پاس نیب چیئرمین کی ویڈیوز لے کر آئے: شاہد خاقان عباسی کا تہلکہ خیز انکشاف
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ چئیرمین نیب کی جو ویڈیو آئی تھی، وہ پہلے میرے پاس کچھ لوگ لے کر آئے کہ اس کو استعمال کرلیں لیکن میں نے صاف انکار کردیا کہ ہم اس کام میں نہیں پڑنا چاہتے۔ سماء ٹی وی کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو مزید پڑھیں
سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی لیکن علی وزیر جیل میں ہی رہے گا
صبح صبح تيار ہو کر 9 بج کر 15 منٹ کورٹ روم نمبر 5 میں داخل ہوا تو ایم این اے محسن داؤڑ کمرۂ عدالت میں موجود تھے۔ وکلا کے لئے مخصوص روسٹرم کے دائیں ہاتھ دوسری قطار میں ایک نشست خالی دیکھ کر بیٹھ گیا۔ گھر میں کچھ اہم کام چھوڑ کر آج دو مزید پڑھیں
اگر تحریک انصاف پر پابندی لگی تو میں اس کے سامنے دیوار بن جائوں گا: اکبر ایس بابر
اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ میرا مقصد پی ٹی آئی پر پابندی لگوانا نہیں ہے، اگر ایسا ہوا تو میں اس کے آگے دیوار بن جاؤنگا، میں تو بس ان لوگوں کا احتساب چاہتا ہوں جو اس میگا کرپشن میں ملوث تھے۔ انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں اگر الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
سینیٹ قائمہ کمیٹی کا سی پیک پیش رفت میں سست روی پر تشویش کا اظہار
@2021 – All Right Reserved. Designed