آذربائیجان فورسز نے ترکی ساختہ بائراکتار مسلح ڈرون طیاروں کے ساتھ مشقیں کیں۔ آذربائیجان وزارت دفاع کے شئیر کردہ ویڈیو میں بائراکتار مسلح ڈرون طیاروں کو ہینگر سے نکالنے، رن وے پر لانے، ایندھن اور اسلحے کے کنٹرول جیسے مناظر شامل ہیں۔ فوجی مشقوں میں مسلح ڈرون طیاروں نے علامتی دشمن اہداف کی نشاندہی کی اور انہیں تباہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ایران نے یورینیم افزودگی نہیں روکی، عالمی توانائی ایجنسی
ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی جوہری توانائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران یورینیم افزودہ کرنے کی اپنی صلاحیتیوں میں مسلسل اضافہ کررہا ہے۔ یہ بات ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے تہران اور واشنگٹن بالواسطہ مذاکرات کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں جوہری سرگرمیوں پر نگاہ مزید پڑھیں
ساڈانی وزیراعظم استعفے پر تیار
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوجی سربراہ عبدالفتاح برہان کے ساتھ ہونے والی ساز باز ناکام ہونے اور سیاسی جماعتوں کی حمایت نہ ملنے کی صورت میں عبداللہ حمدوک نے عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر اعظم کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ حمدوک گزشتہ مزید پڑھیں
برطانیہ اورمصر میں طوفان سے تباہی 30ہزار گھروں کی بجلی منقطع
لندن : برطانیہ میں برفانی طوفان کے باعث درخت دوٹکڑے ہوکر گاڑی پر گرا ہوا ہے لندن؍ قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں برفباری اورطوفانی ہواؤں کے 5روز بعد بھی 30ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملک شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہے۔ دوسری مزید پڑھیں
ایم ڈی کیٹ قانونی تقاضا ہے، باقی ٹیسٹ نجی کالجز کے اپنے ہیں، عدالت
اسلام آباد (صباح نیوز) عدالت عظمیٰ نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ لازمی قرار دے دیا۔عدالت عظمیٰ نے ایم ڈی کیٹ کیخلاف اپیلیں خارج کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ عدالت عظمیٰ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سے متعلق طلبہ نے لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مزید پڑھیں
اپوزیشن تھکے ہوئے پہلوانوں کا اجتماع ہے ، فواد چودھری
اسلام آباد (خبر ایجنسیاں ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن تھکے ہوئے پہلوانوں کا اجتماع ہے۔ پنجاب کا نیابلدیاتی ایکٹ اگلے چند روز میں منظور ہوجائے گا، ای وی ایم پر الیکشن کروانے سے انتخابات سستے ہوں گے،الیکشن کمیشن ای وی ایم پر انتخابات کروانے کیلیے درست سمت مزید پڑھیں
کرتار پور سے متعلق پروپیگنڈا ، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی
اسلام آباد(صباح نیوز) بھارتی ہائی کمیشن کے اعلیٰ سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور آگاہ کیاگیا کہ پاکستان گوردوارہ دربار صاحب پر رونما ہونے والے ایک انفرادی واقعے کو بھارت کی جانب سے شرانگیز اور منفی رنگ دینے کے اقدام کو سختی سے مسترد کرتاہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی سفارت کار مزید پڑھیں
(ن) لیگ کا ایک بار پھر فوری شفاف انتخابات کا مطالبہ ، ملکی مسائل جھوٹ سے حل نہیں ہوں گے ، شاہد خاقان
اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے، پاکستان کے مسائل جھوٹ سے حل نہیں ہوں گے، حکومت کے فیصلے کرپشن پر مبنی ہوتے ہیں، انہیں اپنی ناکامی قبول کرتے ہوئے شفاف انتخابات کرانے چاہییں،ملک میں مہنگائی سے بڑی نیشنل مزید پڑھیں
انڈر19کرکٹ ورلڈکپ،قاسم اکرم قومی ٹیم کے کپتان مقرر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انڈر 19 ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کیلئے قاسم اکرم پاکستان ٹیم کے کپتان مقرر-ایشیا کپ کا انعقاد امارات میں جبکہ ورلڈ کپ کا انعقاد ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔دونوں ایونٹز کیلئے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ شریک ہوگا، اسکواڈ کیساتھ دو ٹریولنگ ریزروز بھی شامل ہیں۔اعجاز احمد ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں مزید پڑھیں
ایشین ٹینس ٹیم چمپئن شپ،ØÙ…زÛ� رومان کا پشاور Ù¾Û�Ù†Ú†Ù†Û’ پر شاندار استقبال
پشاور:سیکرٹری اسپورٹس عابد مجید، حمزہ رومان کا پشاور پہنچنے پر استقبال کررہے ہیں پشاور(جسارت نیوز)اپنے جوش وجذبہ وہمت سے پاکستان کے لیے ٹینس میں پہلی بارآئی ٹی ایف انڈر 12ایشین ٹینس ٹیم چمپین شپ میںفتح کاتاج سجانے والے حمزہ رومان کاپشاورپہنچنے پر فقید المثال استقبال کیاگیا ان کوڈھول کی تھاپ پرقیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاورلایاگیا اورسیکرٹری مزید پڑھیں