بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں پر گولیاں برسادیں، 13 افراد ہلاک

کوہما: ریاست ناگا لینڈ میں بھارتی فوج نے مسافر بردار ٹرک پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال مشرقی بھارتی ریاست ناگالینڈ میں بھارتی فوج نے گزشتہ روز ایک ٹرک پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 6 جاں بحق، 372 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 6 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 767 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 6 مریض انتقال کرگئے جب کہ 372 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 86 ہزار مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ چچا زاد بھائیوں کی فائرنگ سے جاں بحق

Dead African descent man in morgue with toe tag. Mortician or medical examiner/coroner is covering up the corpse. چنیوٹ: اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر کو تلخ کلامی پر چچا زاد بھائیوں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر کو ان کے رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے قتل مزید پڑھیں

مفتی منیب ، تقی عثمانی و دیگر علما کی واقعے کی مذمت

  لاہور،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی منیب الرحمان،مفتی تقی عثمانی و دیگر علماء کی سیالکوٹ واقعے کی مذمت۔تفصیلات کے مطابق شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ توہین رسالت انتہائی سنگین جرم ہے لیکن ملزم سے اس کے ارتکاب کے ثبوت بھی اتنے ہی مضبوط ہونے ضروری ہیں،کسی پر یہ سنگین الزام لگا کر مزید پڑھیں

پاکستان پھر کیمیائی ہتھیاروں کے نگران ادارے کی ایگزیکٹیو کونسل کا رکن منتخب

  اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے لیے دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے۔پاکستان اب 2022 سے 2024 تک مزید دو سال کے لیے ایگزیکٹو کونسل کا رکن رہے گا۔کونسل کے لیے انتخابات 29 نومبر سے 2 مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ ، سیکڑوں گرفتار ، 900 افراد پر دہشتگردی کا مقدمہ

  اسلام آباد/لاہور/سیالکوٹ/کولمبو(آن لائن+صباح نیوز+اے پی پی+نمائندہ جسارت ) سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن منیجرپریانتھا کمارا کی ہلاکت پر تھانہ اگوکی پولیس نے سب انسپکٹر کی مدعیت میں 900افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا جبکہ مرکزی ملزم فرحان ادریس کو بھی گرفتار کرلیاہے۔ایف آئی آر کے مطابق مزید پڑھیں

 بابو کھتری لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا جائے گا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) دوسرے ذاکر بابو کھتری میمویل لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کا فائنل آج دوپہر 1:45 بجے جناح اسپورٹس اور الیون اے لائینز کی ٹیموں کے درمیان راشد لطیف اکیڈمی گرائونڈ پوپی نیوکراچی پر کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور جنرل سیکریٹری پاکستان فزیکل ڈسی ایبیلٹی مزید پڑھیں

ایشین چمپئنز ٹرافی, قومی ہاکی ٹیم شاندار کارگردگی دکھائے گی ،ہیڈ کوچ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا میں 14 تا 22 دسمبرکھیلی جانے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم پرعزم ہے اور یہ ایک ورلڈ کلاس ٹورنامنٹ ہوگا۔ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم اولمپین خواجہ جنید نے کہا کہ کافی عرصہ سے قومی ہاکی اسکواڈ انٹرنیشنل مزید پڑھیں

’’کھیلو جوان دل سے ،،کا آغاز کل سے اسلام آباد میں ہوگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم کے پروگرام کامیاب جوان کامیاب پاکستان اسپورٹس ڈرائیو کے تحت کھیلوں کے مقابلے کل سے اسلام آباد میں شروع ہونگے جس میں ملک بھر سے 100 جامعات کے ہزاروں طلبہ و طالبات 15 مختلف کھیلوں میں شرکت کرینگے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام منعقدہ ہونیوالے کھیلوں کے مقابلوں میں مزید پڑھیں

‘منیجر نے چھت پر لگے سولر پینلز کے پیچھے چھپنے کی کوشش کی مگر مشتعل افراد نے اسے ڈھونڈ لیا’

سانحۂ سیالکوٹ میں جائے وقوع بننے والی فیکٹری کے اندر کے مناظر سامنے آ گئے۔ سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق سری لنکن فیکٹری منیجر اپنی جان بچانے کے لیے 4 منزلہ عمارت کی چھت پر بھاگا تھا۔ سری لنکن منیجر نے چھت کے اوپر لگے سولر پینلز کے پیچھے چھپنے مزید پڑھیں