2023میں انتخابات کے بعد فوج سیاست چھوڑ دے گی،سوڈانی جنرل

خرطوم:سوڈان کی عبوری حکمران کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان نے کہا ہے کہ فوج 2023 میں ہونے والے انتخابات کے بعد سیاست چھوڑدے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈانی جنرل  نے کہا کہ جب کوئی حکومت منتخب ہوتی ہے تو میں نہیں سمجھتا کہ مسلح افواج یا سکیورٹی فورسز میں سے کوئی بھی سیاست میں مزید پڑھیں

امریکہ کو “جمہوریت” کی آڑ میں گروہ بندی  کو ہوا دینے کا کوئی حق نہیں، چینی وزارت خارجہ 

   چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے کہا  ہے کہ امریکی جمہوری نظام صرف امریکہ میں ہی قابل عمل ہے ، آفاقی نوعیت کے بجائے  اس کی اپنی انفرادی خصوصیت ہے ۔  ایک نیوز  بریفنگ کے دوران  انہوںنے کہا  امریکہ کو جمہوری معیارات پر اجارہ داری کا کوئی حق نہیں، اور مزید پڑھیں

لاہور، ماڈل ٹاون کچہری سے خطرناک مقدمات کے سینکڑوں قیدی فرار

لاہور کی ماڈل ٹاون کچہری سے خطرناک مقدمات کے درجن سے زائد قیدی فرار ہو گئے، قیدی سیکیورٹی اہلکاروں کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بخشی خانے کا دروازہ توڑ کر فرار ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ماڈل ٹان کچہری میں مختلف مقدمات میں جیل سے قیدیوں کو پیشی کے لیے لایا گیا۔ مزید پڑھیں

 میڈیا والے دین کی بات نہیں کرتے، ان کا کام صرف پیسے کمانا ہوتا ہے: پرویزخٹک

   اسلام آباد:وزیر دفاع پرویزخٹک نے سانحہ سیالکوٹ کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بات کا ذمہ دار حکومت کو نہ بنائیں، ان کا کام صرف پیسے کمانا ہوتا ہے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ میڈیا والے اپنی سوچ کیوں نہیں بدلتے؟ ٹی وی پر اینکرز آئیں اور لوگوں کو  اور مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ ،واقعہ سیالکوٹ کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سیالکوٹ واقعہ کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلیہ ہے، قرارداد میں واقعے کی مذمت کے ساتھ پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے،رکن کمیٹی سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ انتظامیہ کی نااہلی ہے۔انتظامیہ تب پہنچتی ہے جب سارا سانحہ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے اہم کھلاڑی انجری کے باعث دورہ پاکستان سے آؤٹ

اسلام آباد:ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ انجری کی وجہ سے دورہ پاکستان سے آؤٹ ہوگئے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہونیوالے کپتان کیرون پولارڈ اب تک صحتیاب نہ ہوسکے جس کی وجہ سے وہ دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ہیں۔ پولارڈ کی جگہ نکولز پورن مزید پڑھیں

ہم نئے ترقیاتی پروگراموں کے ساتھ رفاح و خوشحالی کو عام کریں گے: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم سرمایہ کاری، روزگار، پیداوار، برآمدات اور ترقی پر مرکوز نئے پروگراموں کے ساتھ رفاح و خوشحالی کو عام کریں گے”۔  صدر ایردوان نے ضلع سیرت کے دورے کے دوران ‘جمہوریت تقریب’ میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "سیاسی آزادی اور مزید پڑھیں

دائرہ اسلام سے خارج کیا گیا وسیم رضوی ہندو ہوگیا

بھارتی سپریم کورٹ میں قرآن میں تبدیلی کی درخواست دینے والی بھارت کی متنازع شخصیت وسیم رضوی نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم رضوی نے غازی آباد کے دسنا دیوی مندر کے سوامی یاتی نرسنگھنند کے ہاتھوں پر بیعت کرلی، مذہب تبدیل کرنے کے بعد مزید پڑھیں

آنے والی وبا اور بھی زیادہ مہلک ہوگی، کورونا ویکسین بنانے والی سائنسدان کا دعویٰ

کورونا سے بچائو کی ویکسین آسٹرازینکا بنانے والی سائنسدان نے کہا ہے کہ مستقبل میں ہونے والی وبائی بیماریاں موجودہ وبائی بحران سے بھی زیادہ ہوں گی۔ پروفیسر ڈیم سارہ گلبرٹ نے ایک کانفرنس میں دیئے گئے اپنے لیکچر میں کہا کہ وبائوں سے بچائو کی ادویات بنانے کی تیاری کے لیے مزید فنڈنگ کی مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپیل زیر التوا ہونے پر سینیٹر فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے۔ عدالت عالیہ نے یہ ہدایت تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن میں نااہلی رکوانے کیلئے انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے موقع مزید پڑھیں