اسلام آباد: پاکستان نے مہنگائی میں پڑوسی ممالک کو بھی پچھے چھوڑ دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی دستاویزات کے مطابق پاکستان میں پڑوسی ممالک سے زیادہ مہنگائی ہے، 2021 کے پہلے 10 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی بھارت سے زیادہ رہی، جنوری تا ستمبر بھارت اور بنگلادیش میں مہنگائی کی شرخ پاکستان کے مقابلے میں مزید پڑھیں
زمرہ:
گورنر سندھ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ کے مسودے پر اعتراض لگادیا
کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ کے مسودے پر اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ نے اعتراض اٹھایا کہ میئر کا انتخاب شو آف ہینڈ سے ہوتا ہے، نئے بلدیاتی ترمیمی ایکٹ سے میئر کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوگا اور خفیہ رائے مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد کراچی پہنچ گیا
کراچی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا 3 رکنی سکیورٹی وفد دو روز کراچی میں قیام کرے گا، اس دوران وفد کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گا۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے وفد کو پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز میں مبتلا سیکڑوں بچے اب بہتر ہو رہے ہیں
ویب ڈیسک — پاکستان میں ایچ ائی وی ایڈز کے ماہرین کہتے ہیں کہ صوبۂ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو میں 2019 میں ایچ آئی وی سے سینکٹروں بچوں کے متاثر ہونے کے انکشاف کے بعد اب ان کی صحت میں کافی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ڈاکٹر فاطمہ میر آغا مزید پڑھیں
سعودی عرب میں جسٹن بیبر کا کانسرٹ: ‘دس برس سے اس لمحے کا انتظار تھا’
ویب ڈیسک — سعودی عرب کے شہر جدہ میں کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے کانسرٹ نے پاپ موسیقی کے مداحوں کے دل موہ لیے۔ سوشل میڈیا پر جسٹن کے چاہنے والوں نے اس دن کو ایک خاص دن قرار دیا۔ جدہ میں اتوار کو فارمولا ون ریسنگ ایونٹ ‘سعودی عرب گران پری’ کے اختتام کے مزید پڑھیں
شہریوں کا قتل،ناگالینڈ کی ریاست نے بھارتی فوج کیخلاف مقدمہ درج کرادیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ریاست ناگالینڈ میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکت کے دوسرے روز پر تشدد کارروائیوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ادھر ریاستی پولیس نے عام شہریوں کی ہلاکت کے لیے فوج کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔ ایف آئی آر میں درج کیا گیا ہے کہ فورسز مزید پڑھیں
گیمبیا: انتخابات میں موجودہ صدر ایک بار پھرکامیاب
گیمبیا: صدر اداما بارو انتخابی معرکہ جیتنے کے بعد پریس کانفرنس کررہے ہیں بانجول (انٹرنیشنل ڈیسک) گیمبیا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر اداما بارو نے واضح کامیابی حاصل کر لی۔ خبررساں اداروں کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق انہیں 53 فیصد سے زائد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ ان کے حریف امیدوار کو مزید پڑھیں
ایرانی صدر سے اماراتی مشیرقومی سلامتی کی ملاقات
تہران: صدر ابراہیم رئیسی سے طحنون بن زاید النہیان ملاقات کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے مشیر برائے قومی سلامتی شیخ طحنون بن زاید النہیان نے ایرانی دارالحکومت تہران میں صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ہے۔امارات کے سرکاری خبر رساں ادارے وام کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم رئیسی اور شیخ مزید پڑھیں
ارجنٹائن نے جرمنی کو 2-4 گول سے شکست دیکر جونیئر عالمی کپ جیت لیا
بھونشور:جونیئر عالمی ہاکی کپ کی فاتح ٹیم ارجنٹائن جرمنی کو شکست دینے کے بعد تھراپی اٹھائے خوشی کا اظہار کررہے ہیں بھونشیور /کراچی ( نمائندہ خصوصی) ارجنٹائن نے جرمنی کو 2-4 گول سے شکست دیکر جونیئر عالمی کپ جیت لیا ۔ جرمنی کے کوچ جوہانس اسمتھ کو ایونٹ کے بہترین کوچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ مزید پڑھیں
بگ بیش لیگ، سڈنی تھنڈر نے برسبین ہیٹ کو7وکٹوں سے ہرا دیا
کینبرا(جسارت نیوز)آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر نے برسبین ہیٹ کو دلچسپ مقابلے کے بعد7وکٹوں سے ہرا دیا۔ ایلیکس روز نے 61 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر تھنڈر کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ گزشتہ روز منوکا اوول، کینبرا میں کھیلے گئے لیگ کے دوسرے میچ میں برسبین ہیٹ نے پہلے مزید پڑھیں