سوڈان میں 30فیصد شہریوں کے مفلس ہونے کا خدشہ

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سوڈان کی 30 فی صد آبادی کو آیندہ سال انسانی امداد کی ضرورت ہوگی ۔ رپورٹ میں سوڈان کے معاشی بحران ، کورونا وبا، سیلاب اور بیماریوں کو اس صورت حال کا ذمے دار قراردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا : آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 34 ہوگئیں

جکارتا: انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے باعث کھدائی کی مشین دھنسی ہوئی ہے‘ چھوٹی تصویر امدادی کارروائیوں کی ہے جکارتا(انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں 3روز قبل آتش فشاں پھٹنے سے دہکتے ہوئے لاوے نے رہائشی علاقے میں داخل ہو کر بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ، جس میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

19دسمبرکے بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ کریں گے‘پرویز خٹک

نوشہرہ (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہاہے کہخیبر پختون خوا سمیت نوشہرہ میں 19دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کلین سویپ کرکے اپوزیشن جماعتوں کی فرسودہ سیاست کو ختم کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

گوادر دھرنے کے شرکا کا مطالبہ ہمارا بھی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت)وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ریکوڈک کے متعلق جو بھی معاہدہ ہو گا وہ بلو چستان میں ہی ہو گا، دھرنے اب کے نہیں سابق دور حکومت کے ہیں، گوادر دھر نے کے شرکا اور ہما رے مطا لبا ت ایک ہیں، جلد غیر قانونی ٹرالنگ کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی عوام کیلیے آزمائش بن چکی ، دھرنے والوں کے مطالبات پارلیمنٹ میں اٹھائینگے، سراج الحق

تربت: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پریس کانفرنس کررہے ہیں تربت / لاہور(نمائندگان خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چترال سے گوادر تک پی ٹی آئی کا سونامی عوام کے لیے آزمائش بن چکا۔ گوادربنیادی سہولیات سے محروم ہے، علاقے کے رہائشیوں نے ہر فورم پر اپنے حق کے لیے مزید پڑھیں

موروثی سیاست نہ ہونے کی وجہ سے جماعت اسلامی جمہوری پارٹی ہے

کراچی (رپورٹ :قاضی جاوید)موروثی سیاست نہ ہونے کی وجہ سے جماعت اسلامی جمہوری پارٹی ہے‘ اسلام کے بنیادی اصولوں پر قائم ہے‘ہر5سال بعد امیرجماعت کا انتخاب ہوتا ہے‘کسی رکن کو اپنا نام پیش کرنیکی اجازت نہیں‘تبلیغ اور خواتین کے حقوق کیلیے بھی کام کررہی ہے‘دیگر پارٹیوں میں شخصی اجارہ داری ہے‘ہرسال صرف نواز شریف کو مزید پڑھیں

ضم قبائلی اضلاع اسپورٹس فیسٹیول شروع گیا

پشاور (جسارت نیوز) ڈائریکٹوریٹ اسپورٹس ضم اضلاع کے زیر اہتمام ضم اضلاع قبائلی سپورٹس شروع ہوگیا، رنگا رنگ تقریب میں صوبائی وزیر ریلیف، بحالی وآباد کاری اقبال وزیر نے افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس اسفندیار خٹک، ڈائریکٹر اسپورٹس ضم اضلاع پیر عبداللہ شاہ، ڈائریکٹریس اسپورٹس رشیدہ غزنوی، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس عزیز اللہ،ڈائریکٹر مزید پڑھیں

حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر کی جانب سے فٹبال کوچنگ کا انعقاد

حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر کے تحت فٹبال کوچنگ کے موقع پر کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن نے حکومت سندھ کے محکمے اسپورٹس یوتھ افیئرز کے تعاون سے لیاری میں محمد فیاض فٹبال گرائونڈ چاکیواڑہ میں فٹبال سے شغف رکھنے والے بچوں کے لیے مفت فٹبال بیسک کوچنگ کیمپ مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار میکائل علی اسپورٹس بورڈ پنجاب کے سفیر مقرر

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کے نوجوان ٹینس اسٹار میکائیل علی بیگ کوا سپورٹس بورڈ پنجاب کا خیر سگالی سفیر مقرر کردیا۔منگل کے روز نوجوان ٹینس اسٹار میکائیل علی بیگ نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے ملاقات کی جس میں ٹینس کے فروغ اور ترقی کے بارے میں بات مزید پڑھیں

تشدد کو ہوا دینے کا الزام: روہنگیا کا فیس بک پر 150 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

ویب ڈیسک —  میانمارسے تعلق رکھنے والی مسلم اقلیتی برادری روہنگیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پلیٹ فارمز پر 150 ارب ڈالرز کے ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ روہنگیا کے وکلا نے الزام لگایا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنی روہنگیا کے خلاف نفرت انگیز فیس بک پوسٹس مزید پڑھیں