جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے شیروجھنگی کی رہائشی خاتون جاں بحق ہوگئی تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شیروجھنگی کی رہائشی خاتون پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ابتدائی طور پر خاتون کے طلاق کے معاملے کا تنازعہ لگتا ہے، تاہم واقعے مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے
وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن کے احکامات کو نظر انداز کرکے پشاور پہنچ گئے‘ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی وزیراعظم کو پشاور دورے سے روک دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات رواں ماہ دسمبر میں ہورہے ہیں جس کے لئے وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے دس لاکھ مزید پڑھیں
کراچی میں دودھ کی نئی قیمت مقررکردی گئی
کراچی: شہر قائد میں کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے دودھ کی نئی قیمت 120فی لیٹر مقررکرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمشنر کراچی نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ دودھ کی نئی قیمت کافیصلہ جائزہ کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں کیا گیا ہے، سرکاری قیمت پر جمعرات مزید پڑھیں
امریکی حکومت کو نادہندگی سے بچانے کے لیے کانگریس میں معاہدہ طے پا گیا
واشنگٹن ڈی سی — امریکی حکومت کو نادہندگی سے بچانے کے لیے امریکی سینیٹرز کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ڈیموکریٹ پارٹی کی انتظامیہ کو مزید قرض لینے کی اجازت کے لیے قانون پاس کیا جائے گا۔ اس معاہدے کے نتیجے میں حکومت کو حزبِ اختلاف کی ری پبلکن پارٹی کے مزید پڑھیں
سیالکوٹ واقعہ: پولیس نے مزید 40 ملزمان کو شناخت کر لیا
سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس نے واقعے میں ملوث مزید 40 ملزمان کو شناخت کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق نئے شناخت ہونے والے 40 ملزمان کی فہرست میں زیادہ تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو باہر سے آئے تھے، فہرست میں فیکٹری کے قریبی مزید پڑھیں
ایف بی آر نے پراپرٹی کی نئی قیمتوں پرعملدرآمد 16 جنوری تک روک دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی کی نئی قیمتوں پر عملدرآمد 16 جنوری تک روک دیا۔ایف بی آرکے مطابق پراپرٹی کی نظر ثانی شدہ ویلیو ایشن کا اعلان 15 جنوری کو کیا جائے گا، تمام چیف کمشنرز 10 دسمبر تک ویلیوایشن ریویو کمیٹیاں قائم کریں گے اور کمیٹیاں تمام رئیل اسٹیٹ سیکٹر مزید پڑھیں
پاکستان کو سرسبز و صاف بنانے کے حوالے سے چین اور پاکستان کا ملکر کام کرنے کا عزم
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے کلین گرین پاکستان پروگرام سمیت مختلف موجودہ ماحول دوست منصوبوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین پاکستان کو درپیش موسمی خطرات سے نمٹنے کے لیے بھی ہرسطح پراپنا کردار ادا مزید پڑھیں
ایشزپہلا سیریز، پیٹ کمنز کی تباہ کن بائولنگ، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں147رنز پر ڈھیر
ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی تباہ کن بائولنگ کے باعث پہلی اننگز میں147رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔انگلینڈ کی جانب سے جوز بٹلر 39، اولی پوپ 35رنز اور حسین حنیف 25رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے جبکہ کینگروز کپتان پیٹ کمنز نے 38رنز دیکر 5کھلاڑیوں مزید پڑھیں
فیصل آباد: چوری کے الزام میں خواتین پر مبینہ تشدد، برہنہ کرنے کا واقعہ، پانچ افراد گرفتار
ویب ڈیسک — فیصل آباد پولیس نے مبینہ طور پر خواتین کو تشدد اور انہیں بے لباس کرنے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے اور انہیں بے لباس کرنے کے بعد ان کی ویڈیو مزید پڑھیں
بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور دیگر 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارت کی فضائیہ (آئی اے ایف) نے ایک ٹوئٹ میں واقعے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں