ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔    ***روزنامہ خبرک: "ایردوان : ہم سیکڑوں  کی تعداد میں  بہت بڑی سرمایہ کاری کو  جلد ہی ترکی میں دیکھ رہے ہیں” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی عالمی اقتصادی نظام میں سرفہرست ممالک میں سے ایک ہے جس کی نئی مزید پڑھیں

بھارتی جنرل بپن راوت نے زخمی حالت میں مقامی افراد سے کیا کہا تھا؟

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت نے ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے بعد زخمی حالت میں مقامی افراد سے بات چیت کی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پیش آنے والے ہیلی کاپٹر واقعے کے ایک عینی شاہد شیو کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بھارتی جنرل مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کی سرحد پرآہنی دیوارکی تعمیر مکمل کر لی

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ کی سرحد پر آہنی اور خاردار دیوا ر کے سامنے فوجی تیار کھڑے ہیں‘ دوسری تصویر میں وزیر دفاع بینی گینٹس تعمیر کا معاینہ کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر آہنی دیوار کی تعمیر مکمل کر لی۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ سرحد پر مزید پڑھیں

امریکا: پرل ہاربر پر حملے کو 80 سال مکمل ہونے کی تقریب

واشنگٹن : پرل ہاربر پر حملے کو 80 سال مکمل ہونے کی تقریب میں متاثرین شریک ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکامیں پرل ہاربر پر جاپانی حملے کو 80 سال مکمل ہونے کی تقریب منائی گئی۔ ریاست ہوائی میں حملے کے مقام پر منعقدہ یادگاری تقریب میں، حملے میں ہلاک ہونے والوں کے رشتہ داروں اور مزید پڑھیں

امریکا کو سفارتی بائیکاٹ کی بھاری قیمت چکانا ہوگی چین کی دھمکی

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان پریس بریفنگ کے دوران امریکی فیصلے کی مذمت کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ امریکا کو انسانی حقوق سے متعلق تحفظات پربیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کی قیمت چکانا ہوگی۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے آیندہ سال فروری میں مزید پڑھیں

عراق:قابض افواج کی غیرسنجیدگی، 100کلسٹر بموں کا کنٹینر اسکریپ والے اٹھا لےگئے

عراق میں 100کلسٹر بم چوری ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے جس کے بعد بصرہ میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے, واضح رہے کہ ایک کلسٹر بم میں دو ہزار چھوٹے بم ہوتے ہیں .تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ناکارہ لوہے کی خرید وفروخت کرنے والے آزاد تاجر سرگرم مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا 12 دسمبر کو یوم یکجہتی بلوچستان منانے کا فیصلہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصورہ میں مرکزی نظم کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی پاکستان اتوار 12دسمبر کو ’’یوم یکجہتی بلوچستان‘‘ منائے گی۔ سانحہ سیالکوٹ پوری قوم کے لیے شرمندگی کا باعث بنا۔ واقعے میں ملوث افراد کو کڑی سزا دی جائے۔ بلدیاتی الیکشن اور عام انتخابات میں اپنے مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے کیخلاف قانون سازی نہیں ہوسکتی،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کیخلاف قانون سازی نہیں ہوسکتی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ نے ایکٹ  2010 کے ذریعے بحال ملازمین کو برطرف کرنے کے   فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے آرڈیننس اور ایکٹ کے ذریعے بحال مزید پڑھیں

ن لیگ نے کراچی گرین لائن منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا

کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن نے کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماؤں احسن اقبال، محمد زبیر اور مفتاح اسماعیل نے کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا ہے، افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت اور مزید پڑھیں

جمہوریت کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے والے ممالک کے ساتھ کام جاری رکھیں گے: وائٹ ہاوس

ویب ڈیسک —  وہائٹ ہاوس نے پاکستان کی جانب سے نو دسمبر سے واشنگٹن میں شروع ہونے والی دو روزہ ورچوئل جمہوریت کانفرنس میں شرکت سے معذرت پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم کانفرنس میں شرکت کرنے اور نہ شرکت کرنے والے ملکوں سے جمہوریت کو مضبوط کرنے، انسانی حقوق کے احترام کو مزید پڑھیں