پاکستانی نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ، سہولیات کا فقدان ہے ،وفاقی وزیر

اسلام آباد(جسارت نیوز)وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف سہولیات کا فقدان ہے، اولمپکس کے میدان میں پاکستانی نوجوانوں نے بغیر سہولیات کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، کھیلوں کے میدان میں ہمارے نوجوان کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کریں گے۔ ان مزید پڑھیں

ایشین چمپئنز ہاکی ٹرافی کے نتائج پر ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ، ایکمین

لاہور: ایشین چمپئنزہاکی ٹرافی میں شریک کھلاڑیوں کا آصف باجوہ، ہیڈ کوچ سگفریڈ ایکمین اور خواجہ جنید کے ساتھ گروپ فوٹو لاہور(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم ایشین چمپئن شپ اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں

جمہوریت کے چیلنجز کو مقابلے کے لئے ‘چیمپئینز’ کی ضرورت ہے، بائیڈن کا سربراہ کانفرنس سے خطاب

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی صدر جو بائیڈن نے جمہوریت پر ہونے والی عالمی کانفرنس کی میزبانی کے دوران جمہوریت کے لئے امریکہ کے اندرونی چیلنجز کو تسلیم کیا ہے۔ ورچوئل انداز میں ہونےوالی اس کانفرنس میں عالمی لیڈروں، سول سوسائٹی، اور نجی شعبے کو ایک جگہ پر جمع کیا گیا ہے، تاکہ "جمہوریت کے مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس ۔وزیر اعظم کے تحریری جواب کیلیے مزید مہلت طلب

  اسلام آباد(آن لائن+اے پی پی)سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس ) پشاور کیس میں وفاقی حکومت نے عدالت عظمیٰ سے وزیراعظم کا دستخط شدہ جواب جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا۔گزشتہ روزایڈیشنل اٹارنی جنرل ساجد الیاس بھٹی کی جانب سے عدالت عظمیٰ میںجمع کرائی گئی درخواست میں استدعا کی گئی کہ اے مزید پڑھیں

میئر کے انتخابات کیلیے یوسی کارکن ہونا ضروری ہوگا ، وزیر اعلیٰ سندھ

  کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ نے نئے بلدیاتی نظام میں میئر کے انتخاب کے طریقہ کار میں تبدیلی کے ساتھ ہی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں بلدیاتی نمائندوں کے کردار کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام پر 99 فیصد تحفظات دور کر دیے ہیں، تاہم اسکول، اسپتال مزید پڑھیں

امریکا اور چین کی سرد جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اسلام آباد کنکلیو کے افتتاحی سیشن سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان سرد جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، دنیا دوبارہ سردجنگ کی جانب جارہی ہے اور بلاکس بن رہے ہیں، اسے روکنے کے لیے پوری مزید پڑھیں

ن لیگ نے وزیراعظم سے پہلے گرین لائن منصوبے کا افتتاح کردیا

 کراچی:رینجرز اہلکار مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کو گرین لائن منصوبے کے علامتی افتتاح سے روک رہے ہیں کراچی (نمائندہ جسارت) ن لیگ نے وزیراعظم عمران خان سے پہلے کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا۔اس دوران ن لیگ کے رہنما اور قانون نافذ کرنے والے ادارے آمنے سامنے مزید پڑھیں

سنکیانگ میں ایغوروں سے جبری مشقت لینے کا الزام، برآمدات پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی ایوانِ نمائندگان نے بدھ کے روز ایک بل کی منظوری دی جس میں چین کے سنکیانگ کے خطے میں تیار کردہ مصنوعات کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا گیا، چونکہ وہاں مبینہ طور پر جبری مشقت کے ہتھکنڈوں سے کام لیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے وہاں کی برآمدات مزید پڑھیں

11 سال سے توہین قرآن کے الزام میں قید مجرم کو بری کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے 11 سال سے توہین قرآن کے الزام میں میں قید مجرم کو بری کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ عدالت نے ناقص شواہد کی بنا پر مجرم لیاقت علی کی بریت کا حکم سنایا۔ 2009ء میں توہین قرآن کا یہ مقدمہ مانہ والہ کے نواحی گاؤں میں ملزم لیاقت علی کیخلاف ایک پھیری مزید پڑھیں