ویب ڈیسک — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے تمام فرنچائز نے کھلاڑیوں کے لائن اپ مکمل کر لیے ہیں۔جن کا انتخاب چھ مختلف کیٹیگریز میں ہوا ہے۔ ڈرافٹنگ کے عمل پر کچھ کھلاڑی خوش جب کہ کچھ مایوس ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائی پرفارمنس سینٹر مزید پڑھیں
زمرہ:
‘رانا شمیم نے نہیں بتایا کہ بیانِ حلفی خفیہ ہے’ انصار عباسی کی جسٹس شمیم کے تحریری بیان کی تردید
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ کے خلاف الزامات سے متعلق بیانِ حلفی پر گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کی فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی 20 دسمبر تک مؤخر کردی۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے انگریزی روزنامے میں شائع ہونے والی تہلکہ خیز مزید پڑھیں
عالمی سطح پرکشیدگی کی صورتحال، اسرائیلی وزیراعظم پہلے سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے
اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ پہلے سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے۔ ترجمان اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق نیفتالی بینیٹ کل ابوظبی کےولی عہدمحمد بن زایدالنہیان سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان کے بیان کے مطابق ملاقا ت میں نیفتالی بینیٹ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کو گہرا کرنے ، اقتصادی اور علاقائی مسائل پر مزید پڑھیں
برطانیہ میں ایک روز کے دوران 633اومی کرون کیسز کی تصدیق
لندن(اے پی پی)برطانیہ میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران633اومی کرون ویرینٹ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جو ملک میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام کا پتا چلنے کے بعد سے یومیہ کا سب سے بڑا اضافہ ہے جس سے ملک میں پائے جانے والے کل کیسز کی تعداد 1898 ہو گئی ہے۔
برطانیہ میں اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملک میں اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان کر دیا۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا قوم سے خطاب کے دوران اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تمام بالغ افراد کو نئیسال سے قبل بوسٹر کی پیشکش کر دی جائے گی۔بورس جانسن کا مزید پڑھیں
شیخ رشید کو دل کا دورہ پڑنے کی خبروں پر ترجمان کا موقف سامنے آگیا
راولپنڈی: شیخ رشید احمد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ کو دل کا دورہ پڑنے کی خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے۔ ترجمان شیخ رشید نے وزیر داخلہ کو دل کا دورہ پڑنے سے متعلق زیر گردش خبرو ں پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ کو ہارٹ مزید پڑھیں
تمام مسائل کا حل قانون کی حکمرانی میں ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے، تمام مسائل کا حل قانون کی حکمرانی میں ہے، قانون پرعمل نہ ہونے سے کرپشن جنم لیتی ہے۔ اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک مزید پڑھیں
آئی سی سی اور زمبابوین کرکٹ سے وابستہ فیصل حسین کرکٹ بورڈ کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل اور زمبابوے کرکٹ سے وابستہ رہنے والے فیصل حسنین کو کرکٹ بورڈ کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وسیم خان کے مستعفی ہونے کے تین ماہ بعد کرکٹ بورڈ کے نئے چیف ایزیکیٹو کا تقرر کردیا ہے، مزید پڑھیں
کورونا سے 7 اموات ‘ مثبت کیسز کی شرح 0.62 فیصد ریکارڈ
اسلام آباد/ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک/ اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 7 مریض انتقال کرگئے۔ اتوار کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 6 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 288 افراد میں کورونا وائرس کی مزید پڑھیں
حق دو گوادر کو دھرنا 29 ویں روز بھی جاری،سراج الحق کی اپیل پر ملک گیر احتجاج
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سرگودھا میں جلسے سے خطاب کررہے ہیں کوئٹہ/سرگودھا/کراچی (صباح نیوز +اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پورٹ روڈ پر حق دو گوادر تحریک کا دھرنا29ویں روزمیں داخل ہوگیا۔تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن اتوار کو بھی دھرنے کے شرکا سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے سیاسی مزید پڑھیں