ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت کی ریکوزیشن پر وفاقی کابینہ نے فوج تعینات کرنے کی منظوری دی ہے، وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعیناتی کی منظوری دی۔ ویسٹ مزید پڑھیں

پاکستان کو بلاول بھٹو زرداری جیسے جرات مند لیڈر کی ضرورت ہے،شازیہ مری

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیریں شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان کو بلاول بھٹو زرداری جیسے جرات مند لیڈر کی ضرورت ہے‘عمران احمد نیازی اپنے گھر کا خرچہ چلانے والوں کو نوازتے گئے اور عوام کا تیل نکالتے رہے ہیں‘‘عمران نیازی نے ایمانداری کا ڈھونگ رچا کر لوگوں بیوقوف بنایا ہے‘جس نے کبھی اپنا خرچ مزید پڑھیں

کیا محفوظ اسقاط حمل پاکستانی خواتین کا مسئلہ نہیں؟

ویب ڈیسک —  ابارشن ایسا لفظ ہے، جس پر پاکستان میں تو کیا دنیا میں کہیں بھی زیادہ بات نہیں کی جاتی۔ حالانکہ اس لفظ کا تعلق حالیہ سالوں میں "میرا جسم میری مرضی” جیسے ‘متنازعہ’ سمجھے جانے والے نعروں اور ان کی مخالفت میں بلند ہونے والی آوازوں سے بھی پہلے دنیا کی نصف مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے شکست دے دی

ویب ڈیسک —  پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کو تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں 63 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے مہمان ٹیم کو 201 رنز کا ہدف دیا تھا البتہ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم صرف 137 رنز ہی بنا مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی جلد ہی ایرانی منڈیوں میں متعارف کروائی جائے گی:ایرانی مرکزی بینک

 ایرانی مرکزی بینک کے  صدر علی صالح  عبادی نے کہا ہے کہ   جلد ہی ملکی کرپٹو کرنسی کو تجرباتی بنیادوں پر متعارف کروایا جائے گا۔   ایرانی خبر ایجنسی برائے طلبا کےمطابق، تہران میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےعبادی نےایرانی کرپٹو کرنسی سے  متعلق کہا کہ کرپٹو کرنسی مرکزی بینک کےزیر غور ہے جس کےلیے ضروری تیاریاں تیز مزید پڑھیں

یورپی فلم ایوارڈز QUO VADIS AIDA بہترین فلم قرار پائی

یورپی فلم ایوارڈز   نے اس سال بہترین فلم کے لیے  quo wadis  aida کو منتخب کیا ہے ۔  یورپ فلم اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ 34 ویں یورپی فلم ایوارڈز کی تقریب اس سال کورونا کی وجہ سے آن لائن منعقد کی گئی۔   جاسمیانا زبانیچ کی فلم quo vadıs aida کو  بہترین ہدایت کار مزید پڑھیں

ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) تیکا کی جانب سے صومالیہ کے معذور افراد کو وہیل چئیر کا عطیہ

ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) نے صومالیہ میں ضرورت مند لوگوں کو وہیل چیئر کی امداد فراہم کی ہے ۔ موغادیشو میں ترکی کے سفیر مہمت یلماز اور TIKA صومالیہ کے کوآرڈینیٹر الہامی تورس نے وہیل چیئرز کی ترسیل کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےتورس نے کہا کہ "معذور ہونا مزید پڑھیں

حکومت کی حامی جھوٹ کی فیکٹریاں نیا دور کے خلاف امریکی تنظیم کا جعلی خط پھیلانے میں سرگرم

امریکی این جی او نیشنل اینڈاؤمنٹ فار ڈیموکریسی کے نائب صدر سے منسوب ایک جعلی خط میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کا ادارہ این ای ڈی پاکستان کے کچھ میڈیا اداروں کی مالی مدد کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ جعلی خط پھیلاتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ این ای ڈی کے مزید پڑھیں

‘مریم نواز اہل نہیں، وزیراعظم کیلئے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شہباز شریف ہونگے’

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مریم نواز اہل نہیں، وہ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتیں، ہماری جماعت کی جانب سے وزیراعظم کے عہدے کیلئے شہباز شریف امیدوار ہونگے۔ شاہد خاقان عباسی نے یہ بات ایک نجی ٹیلی وژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں