افغان طلبہ پرتگال میں موسیقی کے سر بکھیرنے کے لئے پرعزم

ویب ڈیسک —  افغانستان میں موسیقی کے واحد ادارے، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میوزک کے طلبہ اور اساتذہ اپنے خاندانوں کے ساتھ پرتگال پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں مستقل سکونت دی جا رہی ہے۔ ان اساتذہ اور طلبہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنا ادارہ دوبارہ قائم کریں گے اور پھر سے مزید پڑھیں

‘ثاقب نثار خود سامنے آکر احمد نورانی پر مقدمہ کریں،میڈیا کیمپئن کے ذریعے انھیں بچانا مشکل ہو جائے گا’

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار آڈیو ٹیپ کے معاملے پر سامنے آئیں اور احمد نورانی کیخلاف مقدمہ کریں۔ میڈیا کمپیئن کے ذریعے انھیں بچانا مشکل ہو جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ثاقب نثار خود بل میں چھپے بیٹھے رہیں گے اور اردگرد سے کوئی اور ان مزید پڑھیں

جنرل بپن راوت کی موت:سوشل میڈیا پر مخالف پوسٹ کرنے والے 8 بھارتی گرفتار

بھارت: چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی موت پر سوشل میڈیا پرمخالف تبصرہ کرنے والے 8افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر اشتعال انگیز پوسٹیں کرنے والے8افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حکا م کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تنصیبات کو 2دفعہ نشانہ بنانے کا انکشاف

تل ابیب: اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے گذشتہ دو برسوں کے دوران میں دو ایسے حملے کیے جن میں شام کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایاہے، اس کا مقصد دمشق کو پھر سے کیمیائی ہتھیار تیار کرنے کا عمل شروع کرنے سے روکنا تھا۔ امریکی اخبار کے مطابق اسرائیل نے آٹھ جون 2021کو شام کے دو مزید پڑھیں

وزارت عظمیٰ کیلئے شہبازیا مریم، ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے 

پاکستان مسلم لیگ ن میں وزارت عظمیٰ کے حوالے سے اختلافات سامنے آگئےہیں۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف ہونگے یا مریم نواز مسلم لیگ ن کے اندرونی حلقوں میں جنگ شروع ہوگئی ہے ،سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جانب سے نااہلی کے حوالے سے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

 اوور لوڈ گا ڑیو ں کے خلاف کاروائی نہ ہو نا حکومتی نا لا ئقی ہے: گڈز ٹرانسپورٹرز

 اسلام آباد: آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما نعیم احمدشاہ نے کہا ہے کہ اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی نہ ہو ناحکومتی نا لائقی ہے، مو جودہ حکومت نے ہر ادارے کواپنی مر ضی سے چلانے کیلئے آئین اور قانون کو موم کی بتی بنادیا، ادارے اپنی من مانی کررہے ہیں مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکی سینیٹ نشست پرالیکشن رکوانے کےلئے درخواست دائر

خیبرپختونخواکی سینیٹ نشست پرالیکشن رکوانے کےلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار نے الےکشن کمےشن آف پاکستان مےں خیبرپختونخواکی سینیٹ نشست پرشوکت ترین کی بطورامیدواراہلیت کو چیلنج کرتے ہوئے دائر درخواست مےں موقف اختےار کےا ہے کہ شوکت ترین بطورمشیرخزانہ تنخواہ اورمراعات لے رہے ہیں لہذا خیبرپختونخواکی سینیٹ نشست پر ہونے والے انتخابات کو مزید پڑھیں

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 172 رنز کا ہدف دیا

کراچی  : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان  3 ٹی ٹوئنٹی میچیز کی سیریس نیشنل اسٹیڈیم  میں  کھیلی جا رہی ہے ۔  دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز  کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 172رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کے لیے اچھی ٹیم بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں، عاطف رانا 

پاکستان سپر لیگ کی مقبول فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 7 کے لیے اچھی ٹیم بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں تاہم ڈرافٹ میں ایک پک نے ہمیں حیران کیا، اس کے علاوہ باقی توقع کے مطابق رہا۔ ایک بیان میں عاطف رانا نے بتایا مزید پڑھیں